Enter your email address below and subscribe to our newsletter

کھیل

Share your love

پیرس اولمپکس: ارشد ندیم کا گولڈ میڈل، باقی ایتھلیٹس کی کیا کارکردگی رہی؟

پیرس اولمپکس میں پاکستانی دستے کے سات میں سے 6 ایتھلیٹس اپنے پہلے ہی راؤنڈ میں باہر ہوگئے۔ ان ایتھلیٹس میں کشمالہ طلعت، گلفام جوزف، غلام مصطفیٰ بشیر، جہاں آرا نبی، محمد احمد درانی اور فائقہ ریاض شامل ہیں، جبکہ…

پیرس اولمپکس ،ارشد ندیم کی شاندار کارکردگی ،پاکستان نے 40 سال بعد گولڈ میڈل جیت لیا

پیرس : پیرس اولمپکس میں ریکارڈ ساز پرفارمنس دیتے ہوئے ارشد ندیم نے پاکستان کو 40 سال بعد گولڈ میڈل جتوادیا۔ یہ انفرادی مقابلوں میں پاکستان کا پہلا گولڈ میڈل بھی ہے۔ گولڈ میڈل کے حصول کےلیے 12 کھلاڑی میڈل…

پیرس اولمپکس،جیولین تھرو فائنل، ارشد ندیم کی تاریخ سازتھرو،ریکارڈ قائم کردیا

پیرس:پیرس اولمپکس میں پاکستان کےلیے میڈل کی امید ارشد ندیم جیولین تھرو کے ایونٹ میں ایکشن میں ہیں۔ انہوں نے اپنی دوسری تھرو کیریئر بیسٹ 92.97 میٹر پھینک دی اور اولمپکس ریکارڈ بنادیا۔ گولڈ میڈل کے حصول کےلیے 12 کھلاڑی…

پیرس اولمپکس کے جیولین تھرو میں فائنل کا فارمیٹ کیا ہوگا؟ ارشد ندیم نے گزشتہ 9 برس میں کتنی لمبی تھرو کی؟

فرانس کے دارالحکومت پیرس اولمپکس 2024 میں جیولن تھرو کا فائنل آج رات ہوگا جس میں پاکستان کے ارشد ندیم سمیت 12 ایتھلیٹس اپنی قسمت آزمائیں گے۔ پاکستان میں شائقین اس مقابلے کا بے صبری سے انتظار کررہے ہیں کہ…

کیوبن ریسلرکا اعزاز ،مسلسل 5 اولمپک ایڈیشنزمیں گولڈ میڈل جیتنے والے پہلے ایتھلیٹ بن گئے

  فرانس:کیوبن ریسلر مائین لوپیز نے پیرس اولمپکس میں نیا ریکارڈ بنا لیا ، وہ مسلسل پانچ اولمپک ایڈیشنز میں ایک ہی ایونٹ کے گولڈ میڈل جیتنے والے پہلے ایتھلیٹ بن گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مائین لوپیز نے…

پیرس اولمپکس،آسٹریلوی کھلاڑی کوکین خریدنے کے الزام میں گرفتار

پیرس:پیرس میں جاری اولمپکس مقابلوں میں ایک بڑی خبر سامنے آئی ہے کہ آسٹریلیا کی ہاکی ٹیم کے ایک کھلاڑی کو مبینہ طور پر کوکین خریدنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق…

وقار یونس کی تقرری کے خلاف درخواست سماعت کےلئے مقرر

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے چیرمین پی سی بی کے ایڈوائزر وقار یونس کی تقرری کے خلاف دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی۔ جسٹس شہرام سرور چوہدری کل شہری مشکور حسین کی درخواست پر سماعت کریں گے۔ درخواست میں وفاقی…

پاکستان کرکٹ اب تک کے کپتانوں کی تاریخ: سب سے کامیاب کپتان کون رہا؟

بنگلہ دیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے سعود شکیل نائب کپتان مقرر،پاکستان کے اب تک کون کون سے کھلاڑی بہترین کپتان ثابت ہوچکے ہیں پاکستان کرکٹ بورڈ نے بدھ کو بنگلہ دیش کیخلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کیلئے قومی کرکٹ…

پیرس اولمپکس، ارشد ندیم نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

پیرس :پیرس اولمپکس میں مینز جیولین تھرو مقابلے کیلئے پاکستان کے اولمپئین ارشد ندیم نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ مینز جیولین تھرو مقابلے میں دفاعی چیمپئن بھارت کے نیرج چوپڑا نے پہلی تھرو 89 اعشارئیہ 34 میٹر کی لگائی اور…

پیرس اولمپکس 2024: ارشد ندیم بمقابلہ نیرج چوپڑا، کس کا پلڑا بھاری؟

پیرس اولمپکس میں جیولین تھرو کا پہلا راونڈ کل کھیلا جائے گا جس میں پاکستان کے ارشد ندیم اور بھارت کے نیرج چوپڑا کے علاوہ دنیا کے مختلف ممالک سے ۳۱ کھلاڑی حصہ لیں گے۔ ارشد ندیم کے علاوہ پاکستانی…

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!