کھیل
Share your love
شاہین آفریدی کے ناروا رویے اوربدتمیزی کی شکایت کے باوجود ایکشن نہیں لیا گیا،کوچز کی رپورٹ میں انکشاف
لاہور: سلیکشن کمیٹی کے ممبرز وہاب ریاض، عبدالرزاق اور منیجر منصور رانا کو عہدوں سے ہٹانے کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے کوچز نے چیئرمین پی سی بی محسن رضا نقوی کو…
لیجنڈز چیمپئن شپ،افریقہ سے شکست کے باوجود بھارت سیمی فائنل میں پہنچ گیا
نارتھ ہیمپٹن: ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کرکٹ ٹورنامنٹ میں جنوبی افریقہ نے آخری میچ میں انڈین چیمپئنز کو 54 رنز سے ہرادیا، شکست کے باوجود انڈین چیمپئنز نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ نارتھ ہیمپٹن میں کھیلے…
قومی کرکٹ ٹیم کی نئی سلیکشن کمیٹی کا فارمولا تیار،سرجری کا آغاز
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کی نئی سلیکشن کمیٹی کیلئے فارمولا تیار کرلیا۔ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے سرجری کا آغاز کر دیا۔…
بھارتی بورڈ کا چیمپیئنز ٹرافی 2025 کے لئے روہت شرما کو کپتان برقرار رکھنے کا اعلان
ممبئی: بھارتی کرکٹ بورڈ نے چیمپیئنز ٹرافی 2025 اور ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ کے فائنل کے لیے روہت شرما کو کپتان برقرار رکھنے کا اعلان کردیا۔ بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا ( بی سی سی آئی )…
ٹیم کافی باصلاحیت ہے لیکن انہیں پرفارمنس میں تسلسل لانا ہوگا،ہیڈکوچ جیسن گلسپی
قومی ٹیم کے ریڈ بال فارمیٹ کے ہیڈکوچ جیسن گلسپی کا کہنا ہے کہ میرے لیے پاکستان آنا بہترین تجربہ ہے، ٹیم کی کوچنگ کیلئے بیتاب ہوں۔میری ساری توجہ ٹیسٹ ٹیم کو بڑی ٹیموں کے خلاف جیت دلوانے پر ہوگی۔…
ورلڈ چیمپئین شپ آف لیجنڈز،پاکستان کی بھارت کو 68 رنز سے شکست
برمنگھم: ورلڈ چیمپئین شپ آف لیجنڈز کے 8ویں میچ میں کامران اکمل اور شرجیل خان کی دھواں دھار اننگز کی بدولت پاکستان نے بھارت چیمپئنز جو 68 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان کے پہاڑ جیسے 243 رنز کے جواب…
یورو کپ، انگلینڈسوئٹزرلینڈ کو شکست دیکر سیمی فائنل میں پہنچ گیا
ڈسلڈرف:یورو کپ کے کوارٹر فائنل میں انگلینڈ نے سوئٹزرلینڈ کو شکست دیکر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ ڈسلڈرف میں کھیلے گئے کوارٹر فائنل میں انگلینڈ اور سوئٹزرلینڈ کی ٹیمیں پہلے ہاف میں کوئی گول نہ کرسکیں۔ میچ کے 75ویں…
پہلا ٹی 20، انگلینڈ ویمنز نے نیوزی لینڈ ویمنز کو 59 رنز سے ہرا دیا
ساؤتھمپٹن: انگلینڈ ویمنز نے نیوزی لینڈ ویمز کو 59 رنز سے شکست دے دی۔ ساؤتھمپٹن میں کھیلے گئے ٹی 20 سیریز کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ ویمنز کی ٹیم 198 رنز کے تعاقب میں 9 وکٹوں کے نقصان پر…
پاکستانی باکسر شہیر آفریدی بھارتی کھلاڑی کو شکست دے کر ایشین چیمپئن بن گئے
بنکاک: پاکستانی باکسر شہیر آفریدی نے پروفیشنل باکسنگ میں بھارتی باکسر کو چت کر کے ایشین چیمپئن بن گئے۔ تھائی لینڈ میں ہونے والے پروفشینل باکسنگ کے مقابلے میں پاکستانی کھلاڑی شہیر آفریدی کا بھارتی باکسر رونت سولنکی سے میچ…
پی سی بی نے نئے مالی سال کے بجٹ کی منظوری دے دی
لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے مالی سال 25- 2024ء کے بجٹ کی منظوری دے دی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور، نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن پراجیکٹ کےلیے 12 ارب 80 کروڑ روپے مختص…