Enter your email address below and subscribe to our newsletter

کھیل

Share your love

ٹی20 عالمی چیمپئن بھارت کو زمبابوے کے ہاتھوں شکست

ہرارے:ٹی 20 عالمی چیمپئن بھارت کو زمبابوے نے ہرادیا ٹی ٹوئنٹی کی عالمی چیمپئن بھارتی ٹیم ورلڈ کپ اٹھانے کے بعد اگلے ہی میچ میں زمبابوے سے شکست کھا بیٹھی۔ ہرارے میں کھیلے گئے اس لو اسکورنگ میچ میں زمبابوے…

ویانا انٹرنیشنل روئنگ ریگاٹا،پاکستانی ٹیم نے دو برانز میڈلز جیت لئے

کراچی: 120 ویں ویانا انٹرنیشنل روئنگ ریگاٹا 2024 میں کراچی بوٹ کلب نے پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے دو برانز میڈلز اپنے نام کرلیے۔ آسٹریا کے شہر ویانا سے موصولہ اطلاعات کے مطابق پریزہ ہاورون، مرضیہ امیر شاہ میراں شاہ…

ایشین 15 ریڈ ٹیم اسنوکرچیمپئن شپ، پاکستان بھارت کوہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا

کراچی: پاکستان نے ایشین 15 ریڈ ٹیم اسنوکرچیمپئن شپ میں روایتی حریف بھارت کو 0-3 سے شکست دے کرکے سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ سعودی عرب کے دارلحکومت ریاض سے موصولہ اطلاعات کے مطابق قومی کیوئسٹ اسجد اقبال اوراویس منیر…

بھارتی ٹیم کو ٹی20 ورلڈکپ جیتنے پر کتنی انعامی رقم ملی؟

بارباڈوس:آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کا ٹائٹل دوسری بار جیتنے والی بھارتی ٹیم نے کروڑوں روپے کی انعامی رقم بھی حاصل کرلی۔ بارباڈوس میں بھارت نے جنوبی افریقا کو سنسنی خیز مقابلے میں 7 رنز سے شکست دے کر دوسری…

ویرات کوہلی کا ٹی20 انٹرنیشنلز سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

بارباڈوس:بھارت کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ اسٹار بلے باز ویرات کوہلی نے یہ اعلان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کا فائنل جیتنے کے بعد کیا، پوسٹ میچ پریزنٹیشن کے دوران انہوں نے…

بھارت جنوبی افریقا کو ہرا کر دوسری مرتبہ ٹی 20 ورلڈ کپ کا چیمپئن بن گیا

بارباڈوس:بھارت جنوبی افریقا کو شکست دیکر دوسری مرتبہ ٹی 20 ورلڈ کپ کا چیمپئن بن گیا۔ بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 176 رنز بنائے، ویرات کوہلی 76 اور…

ٹی20 ورلڈکپ فائنل، بھارت کا جیت کے لئے جنوبی افریقہ کو 177 رنز کا ہدف

بارباڈوس:ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے فائنل میں بھارت نے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت جنوبی افریقہ کو جیت کےلیے 177 رنز کا ہدف دے دیا۔ بارباڈوس کے برج ٹاؤن میں کھیلے جارہے اس فائنل مقابلے میں…

ٹی20 ورلڈکپ فائنل، بھارت کا جنوبی افریقہ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

بارباڈوس:ٹ ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے فائنل میں بھارت نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا۔ جنوبی افریقہ نے افغانستان کو پہلے سیمی فائنل میں شکست دے کر ورلڈکپ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ فائنل کھیلنے…

ٹی20 ورلڈکپ ، بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان فائنل کل ہوگا، میچ بارش سے متاثر ہونے کاخدشہ

بارباڈوس:ٹی20 ورلڈکپ کا فائنل کل بھارت اور جنوبی افریقہ کے مابین شیڈول ہے تاہم اس میچ میں بھی بارش کا امکان ہے۔ موسم کا حال بتانے والی مختلف ایپلیکیشنز نے ہفتے اور اتوار کو بارباڈوس میں علی الصبح سے شام…

ٹی20 ورلڈکپ کی تاریخ میں پہلی بار 500 چھکے لگنے کا ریکارڈ بن گیا

ٹی20 ورلڈکپ کی تاریخ میں پہلی بار ایک ایڈیشن میں 500 چھکے لگنے کا ریکارڈ قائم ہوگیا۔ امریکا اور ویسٹ انڈیز کی مشترکہ میزبانی میں ہونے والے ٹی20 ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل کے دوران بھارتی کرکٹر اکشر پٹیل نے…

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!