Enter your email address below and subscribe to our newsletter

کھیل

Share your love

انگلش اسپنر عادل رشید کا اعزاز ، 200 ون ڈے وکٹیں لیکر نئی تاریخ رقم کردی

لندن:انگلش اسپنر عادل راشد نے آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ون ڈے میں 200ویں حاصل کرکے تاریخ رقم کردی۔ ہیڈنگلے لیڈز میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں انگلش اسپنر عادل راشد نے 28ویں اوور میں گلین میکسویل کو…

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے آئی سی سی وفد کی ملاقات ،سیکیورٹی انتظامات کو تسلی بخش قرار دیا

اسلام آباد :چیمپئنز ٹرافی 2025ء کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے پاکستان کے دورے پر آنے والے آئی سی سی کے وفد نے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے ملاقات کی ہے۔محسن نقوی نے کہا کہ آئی سی…

ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی میں بہترین کارکردگی، کھلاڑیوں کے لئے فی 100 ڈالر انعام کا اعلان

لاہور: پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر میر طارق حسین بگٹی نے ایشیئن چیمپیئنز ٹرافی میں بہترین کارکردگی کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کرنے پر ٹیم آفیشل اور کھلاڑیوں کو 100، 100 ڈالر کیش پرائز دینے کا اعلان کر دیا۔ ایونٹ…

پاکستان نے آٹھ سال بعد ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

بیجنگ: پاکستان نے جنوبی کوریا کو تیسری پوزیشن کے میچ میں شکست دے کر 8سال بعد ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی میں کانسی کا تمغہ حاصل کرلیا۔ قومی ٹیم نے میچ میں جنوبی کوریا کو پانچ دو سے شکست دی۔ پاکستان…

منگولیا اسنوکر ورلڈ کپ،اسجد اقبال اور اویس منیر نے پری کوارٹر راؤنڈ میں جگہ بنا لی

کراچی: پاکستان کے اسجد اقبال اور اویس منیر نے فتوحات کا تسلسل برقرار رکھتے ہوئے منگولیا اسنوکر ورلڈ کپ کے پری کوارٹر راؤنڈ میں جگہ بنالی۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق اسجد اقبال نے آخری گروپ میچ میں عالمی چیمپئن قطرکےعلی…

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی، پاکستان ایونٹ کا پہلا میچ جیتنے میں ناکام

  ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا پہلا میچ پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان 2-2 گول سے برابر ہوگیا۔ چین کے شہر ہلنبیور میں کھیلے جارہے ایونٹ کے پہلے میچ میں پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان مقابلہ 2-2 گول سے برابر…

پیرا اولمپکس،قابلِ اعتراض پرچم لہرانے پر اتھلیٹ گولڈ میڈل سے محروم ہوگیا

پیرا اولمپکس جے جیولین تھرو مقابلے میں ایران کے صادق بیت صیا کو قابلِ اعتراض پرچم لہرانے پر طلائی تمغے سے محروم کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی اتھلیٹ صادق بیت صیا نے 47.64 میٹر کے نئے پیرا اولمپک…

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!