Enter your email address below and subscribe to our newsletter

اسلام

Share your love

مسجد الحرام میں غلاف کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب

مکہ مکرمہ:مسجد الحرام میں غلاف کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب منعقد ہوئی ۔ محرم الحرام کا آغاز ہوتے ہی مسجد الحرام میں غلاف کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب جاری ہے۔ کسوہ فیکٹری سے غلاف کعبہ مسجد…

حجاج کرام آج بڑے شیطان کی رمی کر رہے ہیں

منیٰ: مناسک حج کی ادائیگی کا سلسلہ جاری ہے، حجاج رمی جمرات کیلئے منیٰ پہنچ گئے ہیں۔ حجاج کرام آج بڑے شیطان کی رمی کر رہے ہیں، اس کے علاوہ مرد حجاج قربانی کر کے سر منڈوائیں گے اور احرام…

دعا کے سب سے زیادہ مستحق اہل فلسطین ہیں جہاں کھانا اور پانی تک نہیں ان کے لئے دعا کی جائے، خطبہ حج

مکہ المکرمہ: مسجد الحرام کے امام اور خطیب ڈاکٹر الشیخ ماہر بن حمد المعیقلی نے کہا ہے کہ کسی کو ناحق قتل نہ کرو، جو تقوی کا راستہ اپنائے گا اللہ اسے معاف کر دے گا۔ فلسطین میں جنگ پہنچ…

میدان عرفات میں فضا کو ٹھنڈا رکھنے کے لئے فواروں کا استعمال

مکہ مکرمہ:عازمین حج مناسک حج کے اگلے مرحلے میں میدان عرفات پہنچنا شروع ہو گئے، عرفات میں فضا کو ٹھنڈا رکھنے کے لیے فواروں کا استعمال کیا گیا۔ عازمین حج جبل رحمہ اور مسجد نمرہ کے قریب پہنچ گئے ہیں۔…

حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج ادا کیا جائے گا

مکہ مکرمہ:حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج ادا کیا جائے گا، عازمینِ گزشتہ روز منیٰ پہنچے تھے، رات منیٰ میں قیام کیا۔ عازمین عرفات کی مسجد نمرہ میں خطبہ حج سنیں گے، نماز ظہر اور عصر قصر کے ساتھ…

مناسک حج کی ادائیگی کے پہلے مرحلے کا آغاز ، منیٰ میں لاکھوں حجاج کی خیمہ بستیاں آباد

ریاض : پانچ روزہ مناسک حج کی ادائیگی کے پہلے مرحلے کا آغاز ہوگیا ، منیٰ میں لاکھوں حجاج کی خیمہ بستیاں آباد ہوگئیں ، جہاں وہ آج قیام کریں گے۔ دنیا بھر سے 15 لاکھ عازمین حج کیلئے سعودی…

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!