Enter your email address below and subscribe to our newsletter

بین الاقوامی

Share your love

حماس نے اسرائیلی فوج کے ساتھ جھڑپ میں یحییٰ السنور کی شہادت کی تصدیق کردی

غزہ: حماس نے غزہ میں اسرائیلی فورسز کے ساتھ ایک جھڑپ میں اپنے سربراہ یحییٰ السنور کی شہادت کی تصدیق کردی۔ الجزیرہ نیوز کے مطابق غزہ میں حماس کے سربراہ خلیل حیا نے اپنی براہ راست نشر کی گئی تقریر…

حماس کے سربراہ یحییٰ السنوار کی شہادت، اقوام متحدہ میں ایرانی مشن کا بیان سامنے آگیا

نیویارک: اسرائیلی فوج کے غزہ میں ایک حملے کے دوران حماس کے سربراہ یحییٰ السنوار کی شہادت کے دعوے کے فوری بعد اقوام متحدہ میں ایرانی مشن کا بیان سامنے آگیا۔ اقوام میں متحدہ میں ایرانی مشن نے سماجی رابطے…

یحییٰ السنوار ممکنہ طور پر اسرائیلی حملے میں شہید ہوگئے،اسرائیلی فوج کا دعویٰ

تل ابیب: اسرائیلی فوج کے سینیئر اہلکار نے کہا ہے کہ غزہ میں حالیہ بمباری میں حماس کے سربراہ یحییٰ السنوار کی ہلاکت کا قوی امکان ہے جس کی تحقیقات کررہے ہیں۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیل کے سینیئر فوجی…

یہودی سائنسدان کے قتل کی منصوبہ بندی ،ایران سے ایک لاکھ ڈالر لینے والا اسرائیلی پکڑا گیا

تل ابیب: اسرائیل کی سیکیورٹی فورسز نے ایران کے لیے جاسوسی کے الزام میں 35 سالہ ولادیمیر ورہووسکی کو حراست میں لے لیا جس نے ہوشربا انکشافات کیے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 35 سالہ اسرائیلی شخص…

انٹرنیشنل کرائم ٹریبونل نے حسینہ واجد کے وارنٹِ گرفتاری جاری کردیے

ڈھاکا: بنگلا دیش کے انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل نے حکومت مخالف مظاہرین کو قتل اور تشدد کے الزامات پر خود ساختہ جلاوطن سابق وزیرِ اعظم شیخ حسینہ کی گرفتاری کے لیے وارنٹ جاری کردیے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق…

بھارت نے خودمختاری اور سلامتی میں مداخلت کر کے ایک ’خوفناک غلطی‘ کی ہے،کینیڈین وزیراعظم

اوٹاوا: کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ بھارت نے ان کے ملک کی خودمختاری اور سلامتی میں مداخلت کر کے ایک ’خوفناک غلطی‘ کی ہے۔کینیڈا بھارت کے ساتھ اپنے قیمتی تعلق کو ’تباہ‘ نہیں کرنا چاہتا تھا،…

پائلٹ کو دل کا دورہ پڑنے پر 69 سالہ اہلیہ نے جہاز بحفاظت اتار لیا

لاس ویگاس: امریکا میں ایک انجن والے چھوٹے طیارے کو خاتون مسافر نے کمال مہارت سے ایئرپورٹ پر بحفاظت اتار لیا۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ لاس ویگاس میں پیش آیا جہاں 78 سالہ ایلیٹ الپر نے…

نظام الدین اولیاؒ کا عرس، پاکستانی زائرین کو بھارتی ویزے جاری نہ ہوسکے

لاہور: سلطان المشائخ حضرت نظام الدین اولیاؒ کے 721 ویں سالانہ عرس کی تقریبات میں شرکت کے لئے بھارتی ہائی کمیشن نے پاکستانی زائرین کو ابھی تک ویزے جاری نہیں کیے۔ حضرت نظام الدین اولیاؒ کے عرس کی تقریبات نئی…

یہودی مسافروں کو روکنے پر ایئرلائن کو لاکھوں ڈالر جرمانہ

واشنگٹن: امریکا میں جرمنی کی لفتھانزا ایئرلائن کو یہودی مسافروں کے ساتھ امتیازی سلوک پر اب تک کا سب سے بڑا جرمانہ عائد کردیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے محکمہ ٹرانسپورٹیشن کے حکام نے بتایا…

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!