بین الاقوامی
Share your love
سمندر میں گُم ہوجانے والے روسی شہری کو 2 ماہ بعد معجزاتی طور پربچا لیا گیا
کمچٹکا: حال ہی میں ایک روسی شہری کو بحیرہ اوخوتسک میں لاپتہ ہوجانے کے 67 دن بعد معجزاتی طور پر زندہ بچا لیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق ایک روسی شہری کو بحیرہ اوخوتسک میں چھوٹی سی کشتی میں دو ماہ…
بھارتی ٹیکسی ڈرائیور کے مسافروں کیلئے سخت اصول وائرل
ممبئی: بھارت میں ایک ٹیکسی ڈرائیور کے اپنے مسافروں کے لیے چھ اصول انٹرنیٹ پر کافی وائرل ہوگئے ہیں۔ ڈرائیور نے اپنی گاڑی میں اصول پرنٹ کرکے سیٹ پر چسپاں کیے ہوئے ہیں جس میں گاہکوں سے شائستگی، احترام اور…
مقبوضہ کشمیر کے بھارتی وفاقی یونٹ بننے کے بعد عمرعبداللہ پہلے وزیراعلیٰ بن گئے
سرینگر: مقبوضہ جموں کشمیر کے 2019 میں آرٹیکل 370 کے تحت حاصل خصوصی حیثیت کے خاتمے اور وفاقی یونٹ بننے کے بعد عمر عبداللہ نے پہلے وزیراعلیٰ کا حلف اُٹھا لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مقبوضہ جموں…
امریکا کا غزہ میں انسانی امداد کی رسائی کیلئے اسرائیل کو ایک ماہ کا الٹی میٹم
واشنگٹن : امریکا نے غزہ میں انسانی امداد کی رسائی کیلئے اسرائیل کو 30 روز کا الٹی میٹم دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا کی جانب سے اسرائیل کو خط لکھ آگاہ کیا گیا ہے کہ 30 روز…
اسرائیل میں پولیس اہلکار کو ہلاک اور چار یہودیوں کو زخمی کرنے والے حملہ آور کی شناخت ہوگئی
تل ابیب: اسرائیل میں تن تنہا مرکزی شاہراہ پر فائرنگ کرکے ایک پولیس اہلکار کو ہلاک اور چار یہودیوں کو زخمی کرنے والے حملہ آور کی شناخت ہوگئی۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق مسلح شخص کو وہاں سے گزرنے والے ایک…
غزہ پر اسرائیلی حملے میں حماس کے فضائی یونٹ کے سربراہ ثمر ابو دقہ شہید
تل ابیب: اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ غزہ پر حملے میں حماس کے فضائی یونٹ کے سربراہ ثمر ابو دقہ شہید ہوگئے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ثمر…
ایران پر مہلک اور درست ترین جوابی حملہ زیادہ دور نہیں ہے،اسرائیل
تل ابیب: اسرائیلی وزیر دفاع یوو گیلنٹ نے دھمکی دی ہے کہ ایران پر بے کم و کاست جوابی حملہ جلد ہونے جا رہا ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق وزیر دفاع یوو گیلنٹ نے ان خیالات کا اظہار یرغمالیوں کے…
کینیڈا نے 6 بھارتی سفارت کاروں کو خفیہ اور مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے پرملک بدر کردیا
بھارت کی کینیڈا میں دہشتگردی بے نقاب ہوگئی کینیڈا میں بھارت کی غیر قانونی اور مجرمانہ سرگرمیاں ایک بار پھر بے نقاب ہوگئی ہیں، جس کے بعد کینیڈا نے 6 بھارتی سفارت کاروں کو خفیہ اور مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث…
اطالوی بحریہ کے ایئر کرافٹ کیریئر کاوور اور فریگیٹ الپینو کا پاکستان کا دورہ
راولپنڈی: اطالوی بحریہ کے ایئر کرافٹ کیریئر کاوور (CAVOUR) اور فریگیٹ الپینو (ALPINO) نے پاکستان کا دورہ کیا۔ آئی ایس پی آرکے مطابق کاوور (CAVOUR) کراچی بندرگاہ میں آنے والا اٹلی کا پہلا ایئر کرافٹ کیریئر ہے، کراچی آمد پر…
یورپی یونین نے ایران کے خلاف نئی پابندیاں عائد کر دیں
برسلز:یورپی یونین نے ایران کے خلاف نئی پابندیاں عائد کر دیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران نے یورپی یونین کی عائد کردہ نئی پابندیوں کی مذمت کی ہے۔ ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے روس کو بیلسٹک…