Enter your email address below and subscribe to our newsletter

بین الاقوامی

Share your love

ٹرمپ پر تیسرے مبینہ قاتلانہ حملے کی کوشش سے متعلق حکام کا دعویٰ اپنی ہی موت مر گیا

کیلیفورنیا :امریکا کے صدارتی انتخابات کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ پر تیسرے مبینہ قاتلانہ حملے کی کوشش سے متعلق حکام کا دعویٰ اپنی ہی موت مر گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق کیلیفورنیا میں اہلکاروں نے کوچیلا ویلی میں منعقدہ ریلی کے…

وزیراعظم لی چیانگ کا دورۂ پاکستان تعلقات کو مزید مضبوط کرے گا،چین

بیجنگ: چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ وزیراعظم لی چیانگ کا دورۂ پاکستان دونوں ممالک کے درمیان قائم تعلقات کو مزید مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کرے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق…

ترکیہ میں نبوت کا دعویٰ کرنے والا ملعون گرفتار

انقرہ: ترکیہ کی ریاست کیناکلے میں مصطفیٰ شابوک نامی شخص کو نبوت کا جھوٹا دعویٰ اور لوگوں کے ساتھ مالی فراڈ کرنے پر حراست میں لے لیا گیا۔ العربیہ نیوز کے مطابق اس شخص نے پہلے اپنا علیحدہ ایک گروپ…

اسرائیل کو بھیجا گیا امریکا کا فضائی دفاعی نظام ’تھاڈ‘ کن خصوصیات کا حامل ہے ؟

واشنگٹن: امریکا جدید ترین اینٹی میزائل بیٹری سسٹم ’’تھاڈ‘‘ اسرائیل کو فراہم کر رہا ہے تاکہ ایران کے میزائل اور ڈرونز کو فضا میں ہی ناکارہ بنا سکے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹرمینل ہائی ایلٹیٹیوڈ ایریا ڈیفنس…

معاشیات کا نوبیل انعام امریکا کے ماہرینِ معاشیات کے نام

رواں سال معاشیات کا نوبیل انعام امریکا کے ماہرینِ معاشیات کے نام رہا۔ رائل سوئیڈش اکیڈمی آف سائنسز نے رواں سال معاشیات کا نوبیل انعام دینے کے لیے امریکا کے 3 ماہرینِ معاشیات کو منتخب کیا ہے۔ رواں سال معاشیات…

غزہ میں قائم پناہ گزین کیمپ پر اسرائیل کی شیلنگ ، 22 پناہ گزین شہید

غزہ :غزہ کے اسکول میں قائم پناہ گزین کیمپ پر اسرائیل کی شیلنگ سے 22 پناہ گزین شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی ٹینکوں نے مشرقی غزہ کے علاقے نصیرات میں اسکول پر شیلنگ کی جس کے نتیجے میں…

اقوام متحدہ اپنی امن فوج کو لبنان سے واپس بلائے، اسرائیلی وزیراعظم

تل ابيب: اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے لبنان میں اقوام متحدہ کی امن فوج کے اہلکاروں کو نشانہ بنائے جانے پر ڈھٹائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے حملے جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق…

سوڈان کے بازار میں فضائی حملہ،23 افراد ہلاک

خرطوم: خانہ جنگی کے شکار سوڈان کے دارالحکومت میں ایک پُرہجوم بازار میں بمباری میں 23 افراد ہلاک اور 40 سے زائد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ بازار حکومت مخالف نیم فوجی دستے ریپڈ سپورٹ…

حزب اللہ سے جھڑپ میں 2 اسرائیلی فوجی شدید زخمی،بمباری سے تاریخی مسجد شہید

بیروت: لبنان کے جنوبی علاقے میں اسرائیلی فوج نے مذہبی آزادی اور بین الااقوامی جنگی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک مسجد کو نشانہ بنایا۔ لبنان کے سرکاری میڈیا کے مطابق جنوبی علاقے کے گاؤں تبنیت میں اسرائیلی فوج…

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!