بین الاقوامی
Share your love
غزہ میں بربریت پرعالمی قوتوں کی خاموشی اتنی ہی قابل مذمت ہے جتنے اسرائیلی مظالم، شہباز شریف
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ غزہ اس وقت بدترین بمباری کے بعد کھنڈرات کا منظر پیش کر رہا ہے اور اس پر عالمی قوتوں کی خاموشی اتنی ہی قابل مذمت اور تشویشناک ہے جتنے اسرائیل کے…
غزہ پر مسلط اسرائیلی جنگ کو آج ایک سال مکمل ہوگیا
غزہ : سات اکتوبر 2023 کو دنیا کو دنگ کردینے والے طوفان الاقصیٰ آپریشن، اورغزہ پر مسلط اسرائیلی جنگ کو ایک سال مکمل ہوگیا ، دنیا کے متعدد ممالک میں احتجاجی مظاہرے کیے جا رہے ہیں، جن میں غزہ کے…
غزہ پر اسرائیلی حملوں کا ایک سال مکمل،دنیا بھر میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے
غزہ پر اسرائیلی کی وحشیانہ بمباری کے ایک سال مکمل ہونے پر امریکا، کینیڈا اور اسپین میں فلسطینیوں کی حمایت اور صہیونی ریاست کی مخالفت میں مظاہرے کیے گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مظاہرین نے پلے کارڈز…
اسرائیل میں مرکزی بس اسٹیشن پر حملہ،خاتون ہلاک،11 افراد زخمی
تل ابیب: اسرائیل کے جنوبی علاقے بئر السبع کی مرکزی بس اسٹیشن پر حملے سے خوف و ہراس پھیل گیا اور شہری مدد کے لیے چیختے ہوئے بھاگ کھڑے ہوئے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق حملے میں بس کے انتظار میں…
فرانسیسی صدر کا اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کا مطالبہ
پیرس:فرانس کے صدر ایمانویل میکرون نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کا مطالبہ کر دیا۔ فرانسیسی میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ غزہ میں جنگ کے لیے اسرائیل کو ہتھیار دینے پر پابندی ترجیح ہونی چاہیے۔ ایمانویل…
برف سے ڈھکا دنیا کا سرد ترین خطہ سرسبز ہونے لگا
ہرٹفورڈشائر: حال ہی میں انکشاف ہوا ہے کہ دنیا کا سرد ترین براعظم انٹارکٹیکا سرسبز ہوتا جارہا ہے۔ برطانوی انٹارکٹک سروے اور ایکسیٹر اینڈ ہرٹ فورڈ شائر یونیورسٹیز کی جانب سے کی گئی ایک تحقیق کے مطابق موسمیاتی تبدیلیوں کی…
حسن نصراللہ کے ممکنہ جانشین ہاشم صفی الدین سے جمعہ سے رابطہ منقطع
بیروت: حزب اللہ کے شہید سربراہ حسن نصراللہ کے ممکنہ جانشین ہاشم صفی الدین سے جمعہ سے رابطہ منقطع ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق لبنانی سیکورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ جمعرات کو بیروت میں اسرائیلی…
بھارتی وزیر خارجہ کے دورہ پاکستان میں دوطرفہ مذاکرات کا امکان مسترد
نئی دلی: بھارت کے وزیرخارجہ سبرامینم جے شنکر نے پاکستان میں شیڈول شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے دوران دو طرفہ مذاکرات کے امکان کو مسترد کردیا۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق بھارت…
اسرائیل کے فضائی حملے میں حماس رہنما ء اہلیہ اوربچوں سمیت شہید
بیروت:اسرائیلی فوج کے لبنان میں کیے جانے والے فضائی حملے میں حماس کے رہنما سعید عطاء اللّٰہ اپنی اہلیہ اور 2 بیٹیوں سمیت شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے اعلان کیا ہے کہ…
فرانس سے برطانیہ آنے کی کوشش میں کئی تارکین وطن ڈوب گئے
پیرس:فرانس سے سمندر کے راستے برطانیہ آنے کی کوشش کرنے والے کئی تارکین وطن ڈوب کر ہلاک ہوگئے، فرانسیسی وزیر نے خوفناک سانحہ قرار دے دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 2 علیحدہ واقعات میں کم از کم 4 تارکین ہلاک…