بین الاقوامی
Share your love
بھارت میں ٹرک اور ٹریکٹر میں خوفناک تصادم؛ 10 مزدور ہلاک
نئی دہلی: بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر مرزا پور میں ہونے واکے ایک ٹریفک حادثے میں 10 مزدور ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ٹریکٹر ٹرالی میں 13 مزدور سوار تھے جو محنت مزدوری کے بعد اپنے…
روس کا طالبان کو دہشتگردوں کی فہرست سے نکالنے کا فیصلہ،قانونی عمل شروع
ماسکو: روس کی وزارت خارجہ نے صدر ولادیمیر پوٹن کی ہدایت پر طالبان کو دہشت گردوں کی فہرست سے نکالنے کے لیے قانونی عمل شروع کردیا۔ روس کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق روس کی وزارت خارجہ نے بتایا…
مودی سرکار نفرت انگیز پالیسی کے خلاف ارکان اسمبلی کا احتجاج، تیسری منزل سے چھلانگ لگا دی
نئی دہلی: مودی سرکار کی نفرت آمیز پالیسی سے صرف اقلیتیں ہی پریشان نہیں بلکہ خود بی جے پی کے ارکان بھی سراپا احتجاج بن گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مہاراشٹرا اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر اور تین ارکان اسمبلی نے…
بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر ایس سی او سمٹ میں شرکت کے لئے پاکستان آئیں گے
اسلام آباد: بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کیلئے پاکستان آئیں گے۔ بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان کی جانب سے کہا گیا کہ بھارت پاکستان میں ہونیوالے شنگھائی تعاون تنظیم ( ایس سی او…
ملائیشین وزیراعظم دورہِ پاکستان مکمل کرکے وطن واپس روانہ
اسلام آباد:ملائیشیاء کے وزیرِ اعظم داتو سری انور ابراہیم اپنا تین روزہ دورہِ پاکستان مکمل کرکے ملائیشیاء روانہ ہوگئے.۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف، نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار اور وزیرِ کامرس جام کمال خان علیانی نے…
امت مسلمہ کو اسرائیل کیخلاف متحد ہونا ہوگا،آیت اللہ علی خامنہ ای کا نمازِ جمعہ کا خطبہ
تہران: ایران کے سپریم لیڈر نے آج پانچ سال بعد تہران کی مرکزی امام خمینی مسجد میں نمازِ جمعہ کا خطبہ دیا ہے اور نماز کی امامت کرائی ہے۔ آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہاکہ اسرائیل مسلمانوں کا مشترکہ…
لبنان پر اسرائیلی حملہ مشرق وسطیٰ میں بڑے جنگی محاذ کو جنم دینے کی کوشش ہے، عثمان جدون
نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستانی قائم مقام مستقل مندوب عثمان جدون نے کہا ہے کہ عالمی برادری انسداد دہشت گردی سے متعلق اقدامات کو انسانی حقوق سے نہ جوڑے لبنان پر اسرائیلی حملہ مشرق وسطیٰ میں بڑے جنگی محاذ کو…
اسرائیل کی رات گئے بیروت پر بمباری ، حزب اللہ کے ممکنہ سربراہ کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
بیروت: اسرائیل نے رات گئے بیروت ایئرپورٹ اور اس کے گردونواح میں بمباری کی، حملے میں حزب اللہ کے ممکنہ سربراہ کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے جنوبی لبنان کے 20 گاوٴں پر بھی…
آرمی چیف سے ملائیشین وزیراعظم کی ملاقات،دوطرفہ تعلقات،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملائیشین وزیراعظم انورابراہیم کی ملاقات ہوئی ہے جس میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آرکے مطابق ملائیشین وزیراعظم نے دہشتگردی کیخلاف جنگ…
حماس نے تل ابیب میں اسرائیلی شہریوں کو ہلاک کرنے کی ذمہ داری قبول کرلی
غزہ: حماس نے تل ابیب میں اسرائیلی شہریوں پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔ حماس کے عسکری ونگ نے تل ابیب کے علاقے جافا میں منگل کو ایک بلیوارڈ اور ٹرین اسٹیشن پر فائرنگ کے واقعے کی ذمہ داری…