Enter your email address below and subscribe to our newsletter

بین الاقوامی

Share your love

میں کوئی نئی جنگ شروع نہیں کروں گا بلکہ جاری جنگوں کو ختم کروں گا، ڈونلڈ ٹرمپ

فلوریڈا :امریکی صدارتی انتخابات میں ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا اب نئی بلندیوں پر پہنچے گا۔ میں کوئی نئی جنگ شروع نہیں کروں گا بلکہ جاری جنگوں کو ختم کروں گا۔ فلوریڈا کے شہر پام بیچ…

ہم نے تاریخ رقم کردی سنہری دور کا آغاز ہونے والا ہے،ٹرمپ کا فاتحانہ خطاب

واشنگٹن : امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جیت کے بعد عوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے تاریخ رقم کردی۔ سنہری دور کا آغاز ہونے والا ہے۔ ایک بار پھر امریکا کو عظیم،…

امریکی سینیٹ میں ری پبلکن پارٹی نے اکثریت حاصل کر لی

نیویارک:امریکی سینیٹ میں ری پبلکن پارٹی نے اکثریت حاصل کر لی۔ سینیٹ میں ری پبلکن کی 51 اور ڈیموکریٹس کی 43 نشستیں ہو گئی ہیں۔100 رکنی سینیٹ میں اکثریت کے لیے51 نشستیں درکار ہوتی ہیں۔ ادھر امریکی صدر کے انتخاب…

امریکی صدارتی الیکشن میں جیت کے لئے سوئنگ اسٹیٹس کاکردارکیاہوتاہے ؟

امریکا میں 50 ریاستیں ہیں اور ان میں سے اکثر ریاستوں میں روایتی طور پر الیکشن میں ایک ہی سیاسی جماعت کو زیادہ ووٹ پڑتے ہیں لیکن چند ہی ریاستوں میں ردوبدل ہوتا ہے جنہیں ‘سوئنگ اسٹیٹس’ کہا جاتا ہے…

امریکی صدرارتی انتخابات، کئی ریاستوں میں پولنگ ختم ،نتائج آنے کا سلسلہ جاری

واشنگٹن :امریکی صدر کے انتخاب کے لیے کئی ریاستوں میں پولنگ ختم ہو گئی جس کے بعد ووٹوں کی گنتی شروع ہو گئی اور نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ امریکا میں صدارتی انتخاب کے لیے ووٹنگ کا عمل آخری…

امریکی عدالت کی ایلون مسک کو ٹرمپ کے ووٹرز کو 10 لاکھ ڈالرز دینے کی اجازت

  امریکی عدالت نے اپنے ایک بڑے فیصلے میں ایلون مسک کو ٹرمپ کے حامیوں کو 10 لاکھ ڈالر دینے کی مہم جاری رکھنے کی اجازت دیدی۔   غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایلون مسک نے امریکی آئین…

امریکی صدارتی الیکشن، ووٹنگ کا عمل جاری،نتائج آنا بھی شروع

  نیو ہیمپشائر:امریکی صدارتی الیکشن میں ایک قصبے میں گزشتہ 60 کی دہائی سے رات گئے ووٹنگ کا عمل شروع ہوجاتا ہے جس کا نتیجہ بھی سامنے آگیا۔   غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نیو ہیمپشائر کے چھوٹے…

ڈونلڈ ٹرمپ یا کملا ہیرس! امریکا کا اگلا صدر کون؟،صدارتی الیکشن کیلئے پولنگ آج ہوگی

واشنگٹن: ڈونلڈ ٹرمپ یا کملا ہیرس! امریکا کا اگلا صدر کون؟ امریکا میں انتخابی مہم کا وقت ختم، صدارتی الیکشن کیلئے پولنگ آج ہوگی۔ صدارتی انتخابات کی تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئیں، 24 کروڑ سے زائد افراد حق رائے…

اگر ڈونلڈ ٹرمپ صدارتی جیت گئے تو کونسا ریکارڈ اپنے نام کریں گے؟

واشنگٹن:امریکا میں نئے صدر کے انتخاب کیلئے معرکہ کل ہوگا، اگر ڈونلڈ ٹرمپ فتح حاصل کرتے ہیں تو وہ امریکا کے دوسرے صدر ہوں گے، جس نے شکست کھا کر دوبارہ غیر متواتر مدت میں صدارت کا عہدہ سنبھالا۔ اگر…

بھارتی ریاست اتر اکھنڈ میں بس کھائی میں جاگری ،36 مسافر ہلاک

اتر اکھنڈ:بھارتی ریاست اتر اکھنڈ کے الموڑا ضلع میں بس کھائی میں گرنے سے 36 مسافر ہلاک ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ضلعی حکام کا کہنا ہے کہ 45 نشستوں والی مسافر بس آج صبح مارچولا کے مقام پر…

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!