بین الاقوامی
Share your love
نائیجیریامیں سالانہ مذہبی تقریب کے لئے جانے والے افراد کی کشتی ڈوب گئی ،150 افراد لاپتا
نائیجر: نائیجیریا میں مسلمانوں کی سالانہ تقریب میں شرکت کے لیے جانے والے افراد کی کشتی الٹنے سے 150 افراد لاپتا ہوگئے۔ خبرایجنسی انادولو کی رپورٹ کے مطابق نائیجیریا کی ریاست نائیجر کی ایمرجنسی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل عبداللہ بابا…
مفت میں سر کا مساج کرانے والا شخص بولنے کی صلاحیت ہی کھو بیٹھا
کرناٹک: بھارت میں مفت میں سر کا مساج کرانے والا شخص بولنے کی صلاحیت سے بھی محروم ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست کرناٹک کے ضلع بیلاری میں عجیب نوعیت کا واقعہ پیش آیا جہاں 30 سالہ شخص…
اطالوی خاتون نے دنیا کی سب سے موٹی زبان کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا
میلان: اٹلی سے تعلق رکھنے والی خاتون نے دنیا کی سب سے موٹی زبان کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 37 سالہ ایمبرا کولینا نے گینیز ورلڈ ریکارڈز کو بتایا کہ انہوں نے…
اسرائیل کی جوابی حملے کی دھمکی، ایران نے اپنے ایٹمی ہتھیاروں کو محفوظ کرلیا
تہران: ایران کے200 سے زائد بیلسٹک میزائل سے حملوں کا جواب دینے کی اسرائیل کی دھمکی سے ایٹمی جنگ چھیڑنے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ایران کو سنگین نتائج…
ایران کے اسرائیل پر حملے کے بعد آیت اللہ خامنہ ای منظرعام پر آگئے،امریکا اور یورپی ممالک پرکڑی تنقید
تہران: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای جو حسن نصر اللہ کی شہادت کے بعد محفوظ مقام پر منتقل ہوگئے تھے گزشتہ روز کے اسرائیل پر میزائل حملوں کے بعد آج پہلی بار منظر عام پر آگئے۔ ایرانی…
آسٹریلیامیں احتجاج کے دوران حزب اللہ کا پرچم لہرانے پر نوجوان لڑکی پر فرد جرم عائد
سڈنی: آسٹریلیا میں 19 سالہ لڑکی سارہ موہنہ پر اسرائیل مخالف احتجاج کے دوران حزب اللہ کا جھنڈا لہرانے پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلیا کے شہروں سڈنی اور میلبورن میں اسرائیلی…
ملالہ یوسفزئی کا فلسطینی بچوں کیلئے 3 لاکھ ڈالر ہنگامی امداد کا اعلان
نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے فلسطینی بچوں کیلئے مزید 3 لاکھ ڈالر ہنگامی امداد کا اعلان کردیا۔ امدادی رقم فلسطینی بچوں کی بحالی کیلئے کام کرنے والی انسانی حقوق کی تین تنظیموں کنڈر یو ایس اے، اینارا اور راوا…
مشرق وسطیٰ کشیدگی، اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس آج طلب
جنیوا:ایران کی جانب سے اسرائیل پر حملے کے بعد مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس آج طلب کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران نے اپنی حمایت یافتہ لبنانی تنظیم حزب…
اسرائیل پر ایرانی حملہ دہشتگردی ہے،امریکا
واشنگٹن: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملرنے کہا کہ ایران کئی سال سے دہشت گردوں کی پشت پناہی کر رہا ہے۔صدر جوبائیڈن نے واضح کر دیا ہے کہ امریکا ہر صورت اسرائیل کے ساتھ کھڑا ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ…
نیتن یاہو کو سمجھ جانا چاہئے کہ کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب آئے گا، آیت اللہ خامنہ ای
تہران: ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ ایران طاقت کا دوسرا نام ہے، اسرائیل ایران کے ساتھ تصادم سے گریز کرے۔ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے نیتن یاہو کو عبرانی زبان میں سخت…