بین الاقوامی
Share your love
برطانوی شہزادی لیڈی ڈیانا کو دنیا سے رخصت ہوئے 26 برس بیت گئے
لندن: کروڑوں دلوں پر راج کرنے والی برطانوی شہزادی لیڈی ڈیانا کو دنیا سے رخصت ہوئے 26 برس بیت گئے، برطانیہ سمیت دنیا بھر میں ان کی برسی کی تقریبات منائی جائیں گی۔ پرنسس آف ویلز جنہیں دنیا لیڈی ڈیانا…
سرعام بوس وکنار نوجوان جوڑے کی جان لے لیاگیا
برازیلیا: برازیل میں فٹ پاتھ پر چہل قدمی کے دوران نوجوان لڑکا اور لڑکی ایک دوسرے کے گلے لگ گئے اور بوس و کنار کرنے لگے۔ اسی دوران ایک تیز رفتار کار نے سڑک سے فٹ پاتھ پر آکر جوڑے…
دلہن کی عمر 25 سال سے کم ہونے پر نقد انعام دینے کا اعلان
بیجنگ: چین نے دلہن کی عمر 25 سال سے کم ہونے پر نقد انعام دینے کا اعلان کر دیا۔ نقد انعام کا اعلان نوجوانوں کو شادی کی جانب راغب کرنے اور پیدائش کی شرح کی کمی کو پورا کرنے کیلئے…
ایک اور بھارتی ٹیچر کا مسلمان طلباء سے ہتک آمیز رویہ،اسلام سے متعلق توہین آمیز کلمات کہے
نئی دہلی: بھارتی ریاست اترپردیش کے علاقے کیلاش نگر میں اسکول ٹیچر نے توہین اسلام کی اور مسلم طلبا کو ہراساں کرتے ہوئے کہا تم لوگوں کا آزادی کی جنگ میں کیا کارنامہ تھا۔ تم لوگوں کو تو پاکستان چلے…
اسرائیلی حریف سے ہاتھ ملانے پر ایران نے ویٹ لفٹر پر تاحیاب پابندی لگادی
تہران:اسرائیلی حریف سے مقابلے کے بعد ہاتھ ملانے پر ایران نے ویٹ لفٹر پر تاحیاب پابندی عائد کر دی ہے ۔ ایرانی ویٹ لفٹر مصطفیٰ رجائی پر پولینڈ میں ہونے والے ایک مقابلے میں اسرائیلی سے ہاتھ ملاتے ہوئے تصویر…
دنیا کے ایک ملک نے ڈیجیٹل پاسپورٹ کا اِجرا کردیا
ای ویزا کا اِجرا تو آج کل عام سی بات ہے مگر اب فن لینڈ نے ایک قدم آگے بڑھاتے ہوئے دنیا کے پہلے ڈیجیٹل پاسپورٹ کا اِجرا کردیا ہے۔ فن لینڈ کے حکام نے ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ…
طیارے کے پروں پر ڈانس،جہاز کے عملہ کو مہنگا پڑ گیا
برن: سوئٹزرلینڈ کی فضائی کمپنی کے طیارے کے پروں پر ڈانس کرنے والا جہاز کا عملہ اپنی حرکت کے باعث مشکل میں پڑ گیا، مالکان نے تحقیقات شروع کر دیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سوئس انٹرنیشنل ایئر لائنز کے کیبن…
سعودی عرب کو انٹرنیشنل لاجسٹک سینٹر بنانے کے لیے لاجسٹک سینٹرز کا ماسٹر پلان جاری
ریاض : سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے سعودی عرب کو انٹرنیشنل لاجسٹک سینٹر بنانے کے لیے لاجسٹک سینٹرز کا ماسٹر پلان جاری کیا ہے. سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی جانب سے جاری ماسٹر پلان…
چین کے انٹرنیٹ صارفین کا حجم 1.079 ارب تک پہنچ گیا
بیجنگ : چین میں انٹرنیٹ کی ترقی پر 52 ویں شماریاتی رپورٹ جاری کر دی گئی۔جس میں بتایا گیا ہے کہ چین میں انٹرنیٹ صارفین کا حجم 1.079 ارب ہو گیا چینی خبررساں ادارے کے مطا بق چائنا انٹرنیٹ نیٹ…
نیویارک کی مساجد میں جمعہ کی اذان لاؤڈ سپیکر پر دینے کی اجازت مل گئی
نیویارک: امریکی شہر نیویارک کی مساجد میں جمعہ کی اذان لاؤڈ سپیکر پر دینے کی اجازت مل گئی۔ مئیر نیویارک ایرک آدم کی جانب سے پریس کانفرنس میں اذان دینے کی اجازت کا اعلان کیا گیا، رمضان المبارک میں بھی…