بین الاقوامی
Share your love
برطانیہ میں پروازوں میں طویل تاخیر کی وارننگ
لندن: برطانیہ کے ایئرٹریفک کنٹرول سسٹم میں مشکلات کے باعث پروازوں میں طویل تاخیر کی وارننگ دے دی گئی۔ایئرلائنز کی مسافروں کو ایئرپورٹ آنے سے پہلےویب سائٹ چیک کرنےکی ہدایت کی گئی ہے۔ لوگن ایئر نے ٹریفک کنٹرول سسٹم متاثر…
فرانس میں سکولوں میں مسلمان لڑکیوں کے عبایا پہننے پر پابندی عائد
پیرس:فرانس نے سکولوں میں عبایا پہننے پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا، پابندی کے اطلاق کا آغاز 4 ستمبر سے ہو گا۔ فرانس کے وزیر تعلیم آئن گیبریل اٹل نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ملک کے تمام…
مسجد نبوی میں سامان لے جانے پر پابندی عائد کردی گئی
ریاض :سعودی وزارت حج و عمرہ نے مسجد نبوی میں سامان لے جانے پرپابندی عائد کردی۔ سعودی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ مسجد نبوی میں سامان کی حفاظت کے لیے پانچ ضوابط…
اتحادی ممالک آئندہ ماہ فوجی امداد کے نئے پیکجز کا اعلان کرینگے ،یوکرینی صدر
کیف : یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ اتحادی ممالک ستمبر میں فوجی امداد کے نئے پیکجز کا اعلان کریں گے۔ہم فیصلوں کی توقع کر رہے ہیں۔ روسی خبر رساں ادارے کے مطابق…
لیبیا کی وزیرخارجہ کی اسرائیلی ہم منصب سے ملاقات پرملک میں ہنگامے پھوٹ پڑے، وزیرخارجہ معطل
طرابلس:لیبیا کی وزیرخارجہ کی اسرائیلی ہم منصب سے ملاقات کے بعد ملک بھر میں ہنگامے پھوٹ پڑے۔لیبیا کے وزیراعظم نے ملاقات پر خاتون وزیر خارجہ کو معطل کردیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق لیبیا کی خاتون وزیر خارجہ نجلا منگوش…
طالبان نے مشہور نیشنل پارک میں خواتین کے داخلے پر پابندی عائدکردی
کابل :افغانستان میں طالبان حکومت نے مقبول ترین نیشنل پارکس میں سے ایک میں خواتین کے داخلے پر پابندی عائد کر دی جس کے بعد عوامی مقامات پر خواتین کی رسائی کم کرنے کیلئے پابندیوں کی ایک طویل فہرست میں…
چندریان کا بجٹ ہالی ووڈ کی خلا سے متعلق بنائی گئی کئی فلموں سے بھی کم
نئی دہلی: بھارت کے خلائی مشن چندریان 3 نے کامیابی سے چاند کے جنوبی قطب میں لینڈنگ کر کے تاریخ رقم کر دی تاہم اس تاریخ ساز موقع کے ساتھ ہی چندریان سے جڑی کئی خبریں میڈیا کی زینت بن…
یونان کے جنگلات میں لگنے والی آگ نے ہرجانب تباہی مچادی،18افراد ہلاک،متعدد گھر جل کرخاکستر
ایتھنز :یونان ایک بار پھر جنگل کی آگ نے اپنی لپیٹ میں لیا اور اس سال وہ پہلے سے بھی بدتر ہے۔بدترین آتشزدگی سے اب تک اٹھارہ افراد ہلاک ہوچکے ہیں ۔آگ سے متاثرہ علاقے میں 200 سے زائد فائر…
امریکہ میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر کو 18 سال قید کی سزا سنادی گئی
نیویارک:امریکی ریاست منی سوٹا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر محمد مسعود کو دہشتگردی کے الزام میں 18 سال قید کی سزا سنادی گئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق31 سالہ پاکستانی ڈاکٹر نے کالعدم تنظیم کے لیے کام کرنے کے ارادے کا اعتراف…
نیوزی لینڈ کی سابق وزیراعظم کو 39 لاکھ ڈالر سود سمیت ادا کرنے کا حکم
ویلنگٹن :نیوزی لینڈ کی سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم جینی شپلی کو 39 لاکھ ڈالر سود سمیت ادا کرنے کا حکم دے دیا۔اس کمپنی کو کئی برس مالی مشکلات کے بعد 2013 میں فروخت کیلئے پیش کردیا گیا تھا۔ عدالت…