Enter your email address below and subscribe to our newsletter

بین الاقوامی

Share your love

سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ گرفتار، دو لاکھ ڈالر مچلکے جمع کرانے کے بعد ضمانت پر رہا

واشنگٹن: امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2020 کے صدارتی انتخابات میں مداخلت کے کیس میں گرفتاری دے دی۔ٹرمپ کی جانب سے دو لاکھ ڈالر مچلکے جمع کرانے کے بعد انہیں ضمانت پر رہا کر دیا گیا۔ امریکی میڈیا…

شمالی کوریا کی جاسوس سیٹلائٹ دوسری مرتبہ بھی بھی ناکام ہوگئی

پیانگ یانگ: شمالی کوریا کی جاسوس سیٹلائٹ لانچ کرنے کی دوسری کوشش بھی ناکام ہو گئی ۔پرواز کے دوران ایمرجنسی بلاسٹنگ سسٹم میں خرابی کی وجہ سے لانچ ناکام ہوئی ہے ۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق نیشنل ایرو…

امریکہ نے 21 بھارتی طلبہ کو جعلی ویزوں کی وجہ سے ڈی پورٹ کر دیا

ہندوستانی طلبہ دنیا بھر میں بھارت کی سبکی کا باعث بننے لگے ۔امریکہ نے 21 بھارتی طلبہ کو جعلی ویزوں کی وجہ سے ڈی پورٹ کر دیا۔ کاروائیاں اٹلانٹا، شکاگو اور سان فرانسسکو ائیرپورٹس پر کی گئیں۔ڈی پورٹ کیے گئے…

مکہ مکرمہ میں تیز بارش میں عمرہ زائرین کے طواف جاری رکھنے کے ایمان افروز مناظر

مکہ مکرمہ: مکہ مکرمہ میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش ہوئی جس کے باعث عمرہ زائرین کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے۔ مسجد الحرام میں عمرہ زائرین بارش کے دوران طواف اور عبادت میں مصروف رہے، حرم کے…

پاک سعودی عرب”مشترکہ اسپیشل فورسز کی مشق البطار-ون ” کا آغاز

راولپنڈی:پاک سعودی عرب”مشترکہ اسپیشل فورسز کی مشق البطار-ون ” کی افتتاحی تقریب چراٹ میں منعقد ہوئی۔دو ہفتے طویل مشق میں پاک رائل سعودی اسپیشل فورسز حصہ لے رہی ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اس مشق کا مقصد دونوں…

مودی سرکار برصغیر کی مسلم تاریخ کو مسخ کرنے پر تل گئی

اسلام آباد:مودی سرکار برصغیر کی مسلم تاریخ کو مسخ کرنے پر تل گئی،ہندوتوا کے پیروکاروں نے انتہا پسندی کی آگ میں شہروں کو بھی نہ چھوڑا،2014 سے اقتدار میں آنے کے بعد مودی سرکار نے 600 سے زائد شہروں، تاریخی…

سابق تھائی وزیر اعظم 15 سال کی جلاوطنی کے بعد وطن واپس آتے ہی گرفتار ،جیل منتقل

بنکاک: تھائی لینڈ کے سابق وزیر اعظم تھاکسن شیناواترا کو 15 سال کی جلاوطنی کے بعد وطن واپس آنے پر جیل میں ڈال دیا گیا۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق تھاکسن ایک پرائیویٹ جیٹ میں دارالحکومت بنگاک پہنچے تھے جبکہ…

شہابِ ثاقب کے سبب بننے والا دنیا کا سب سے بڑا گڑھا آشکار ہو گیا

سِڈنی: آسٹریلیا کی ریاست نیو ساؤتھ ویلز کے ایک دیہی علاقے میں شہابِ ثاقب کے سبب بننے والا دنیا کا سب سے بڑا گڑھا دریافت ہوا ہے، یہ گڑھا ڈائنوسار کے معدوم ہونے کا سبب بننے والے شہابِ ثاقب سے…

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!