بین الاقوامی
Share your love
یوم استحصال،مقبوضہ کشمیر کے ناجائز غاصبانہ انضمام کو 4 سال مکمل، احتجاجی مظاہرے، شٹر ڈاوٴن ہڑتال
دنیا بھر میں کشمیری آج یوم استحصال منارہے ہیں اس موقع پر شٹر ڈاوٴن ہڑتال اور احتجاجی مظاہرے ،مظاہرین نے مودی سرکار سے کشمیر کی آزاد حیثیت بحال کرنے کا مطالبہ کیاہے۔ یوم استحصال 5 اگست 2019 کو مودی سرکار…
بھارتی فوج کے ہاتھوں زیادتی کانشانہ بننے والی کشمیری خواتین 75 سالوں سے انصاف کی منتظر
اسلام آباد:زیادتی کی متاثرہ کشمیری خواتین 75 سالوں سے انصاف کی منتظر،مقبوضہ کشمیر میں ننگی بھارتی جمہوریت کا سب سے بڑا شکار کشمیری خواتین ہیں ۔بھارتی فوج کے ہاتھوں 1989 سے 2020 تک 11224 کشمیری خواتین جنسی زیادتی کا شکار…
خاکروب خواتین کی قسمت جاگ گئی ،لاٹری ٹکٹ پر 10 کروڑ روپے کا انعام نکل آیا
نئی دہلی: خاکروب خواتین کے گروپ کے خریدے گئے لاٹری ٹکٹ پر 10 کروڑ روپے کا انعام نکل آیا۔ان کاکہناہے کہ انعام میں ملنے والی رقم قرض اتارنے، بچوں کی تعلیم اور گھر بنانے پر خرچ کریں گی۔ غیر ملکی…
کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اور ان کی اہلیہ نے راہیں جداکرلیں
اونٹاریو: کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اور ان کی اہلیہ صوفی گریگوئر کے درمیان شادی کے 18 سال بعد علیحدگی ہوگئی۔ کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے سوشل میڈیا پر شیئرکی جانے والی پوسٹ میں اہلیہ صوفی گریگوئر سے علیحدگی کا…
عراق نے پاکستانی زائرین کیلئے ویزہ فیس ختم کر دی
اسلام آباد: وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے عراقی وزیر اعظم محمد شیاع السودانی سے ملاقات کی،جس میں عراقی وزیر داخلہ عبدالامیر الشماری نے بھی شرکت کی۔ وزارت داخلہ کے مطابق ملاقات میں دفاع اور انسداد دہشت گردی سمیت مختلف…
پاکستان اور ترکیے حکومت اور عوام نے ہمیشہ ایک دوسرے کا ساتھ دیا،نائب صدر جودت یلماز
کراچی: ترکیہ کے نائب صدر جودت یلماز کا کہنا ہے کہ وقت کے ساتھ ساتھ پاکستان، ترکیے کے تعلقات مضبوط سے مضبوط ہو رہے ہیں، موجودہ حالات میں پاکستان اور ترکیے کے تعلقات مزید اہمیت حاصل کر گئے ہیں۔ جودت…
چین ہمیشہ ثابت قدمی سے پاکستان کےساتھ کھڑا رہے گا،صدر شی جن پنگ
اسلام آباد:چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ بین الاقوامی صورتحال میں کتنی ہی تبدیلیاں رونماکیوں نہ ہوں، چین ہمیشہ ثابت قدمی سے پاکستان کےساتھ کھڑا رہے گا اور ہاتھ میں ہاتھ لیے اور شانہ بشانہ آہنی…
ژوب دہشتگردی میں ملوث افغان دہشتگردوں کی تصدیق ہو گئی،پاکستان کا شدید رد عمل
اسلام آباد: ژوب کینٹ میں دہشتگردی میں ملوث افغان دہشتگردوں کی تصدیق ہو گئی ہے. پاکستانی دفترِ خارجہ کا شدید رد عمل اظہار کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق 12 جولائی کو ژوب کینٹ پر حملے میں ملوث تین…
چین میں بارشوں نے ہرشے تہس نہس کردی ،22 افراد ہلاک،درخت اکھڑ گئے ،کئی علاقے زیرآب
بیجنگ: چین کے دارالحکومت میں بارشوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 22 افراد ہلاک اور 27 لاپتا ہو گئے۔پانی کے ریلے نے اپنے راستے میں آنے والی ہر شے کو تہس نہس کرکے رکھ دیا۔…
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر فرد جرم عائد کر دی گئی
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔ڈونلڈ ٹرمپ پر لگائی گئی فرد جرم میں ان پر امریکا کو دھوکہ دینے اور لوگوں کے حقوق پامال کرنے کے الزامات شامل ہیں غیرملکی خبر رساں ادارے کے…