بین الاقوامی
Share your love
مراکش میں کشتی ڈوبنے سے 6 افراد دم توڑ گئے
یونان : مراکش میں کشتی ڈوبنے کا ایک اور واقعہ پیش آیا ہے جہاں 6 پناہ گزین جان کی بازی ہار گئے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مراکش میں کشتی ڈوبنے کا یہ واقعہ جمعے کے روز پیش آیا ہے…
امریکا میں ٹرینک نامی نشہ لوگوں کو زندہ مجسموں میں بدلنے لگا
سنسناٹی: امریکہ بھر میں ٹرینک نامی نشے کا اندھا دھند استعمال ہونے لگا، استعمال کے بعد یہ لوگوں کو زومبی نما مخلوق میں بدل دیتا ہے۔ لوگ سر جھکا کر کھڑے رہتے ہیں اور اطراف سے بیگانہ ہو جاتے ہیں،…
شمالی کوریا نے نئے تجربے کے دوران متعدد کروز میزائل بھی داغ دئیے
پیانگ یانگ: شمالی کوریا نے نئے تجربے کے دوران متعدد کروز میزائل فائر کردئیے ایک بیان میں جنوبی کوریا کے آرمی چیف نے کہا کہ شمالی کوریا نے کروز میزائل جزیرہ نما کوریا کے مغرب میں سمندر کی جانب فائر…
سعودی شہری دوستوں کو عمرہ کیلئے مدعو کر سکتے ہیں،سعودی وزارت حج و عمرہ
ریاض:سعودی وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ سعودی شہری دوستوں کو عمرہ کیلئے مدعو کر سکتے ہیں۔ وزٹ ویزے پر سیاحتی اور تاریخی مقامات دیکھنے کا موقع دیا جائے گا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی حکام کا کہنا…
پہلی مرتبہ امریکی بحریہ کی سربراہ خاتون نامزد
واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن کی جانب سے بحریہ کی ایڈمرل لیزا فرنشیٹی کو بحریہ کے نئے چیف آف نیول آپریشنز (سی این او) کے لیے نامزد کیا ہے جس کے بعد وہ فوج کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف میں شامل…
عراق کا سویڈن سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان ،سفیر کو فوری ملک چھوڑنے کا حکم
بغداد:عراق نے سویڈن سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان کردیا ۔ عراقی دارالحکومت بغداد میں سویڈن کا سفارت خانہ جلانے کا واقعہ پیش آیا ہے۔ بغداد سے عرب میڈیا کے مطابق عراقی وزیراعظم نے سویڈن کے ساتھ سفارتی تعلقات…
امریکی ریاست شمالی کیرولائنا میں طوفانی بگولوں نے درجنوں گھر ملیا میٹ کر دئیے
نیویارک:امریکہ کی ریاست شمالی کیرولائنا میں طوفانی بگولوں نے تباہی مچا دی۔بگولوں نے درجنوں گھر ملیا میٹ کر دیے، ایک گھنٹے تک جاری رہنے والے طوفان نے 32 کلو میٹر رقبے پر تباہی مچائی ۔ خبر ایجنسی کے مطابق موسلا…
برطانوی خفیہ ایجنسی نے روس کو انٹیلی جنس شیئرنگ کی دعوت دیدی
لندن: برطانوی خفیہ ایجنسی ایم آئی 6 کے سربراہ رچرڈ مور نے روس کو انٹیلی جنس شیئر نگ کی دعوت دے دی۔رچرڈ مور نے کہا کہ امید ہے روسی صدر ایم آئی 6 کے ساتھ تعاون پر آمادہ ہو جائیں…
یوکرائن کو اسلحہ کی فراہمی سے متعلق خبریں بے بنیاد اور گمراہ کن ہیں،بلاول بھٹو
اسلام آباد:وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ یوکرائن کو کسی طرح بھی اسلحہ فراہم نہیں کر رہے ۔یوکرائن کو اسلحہ کی فراہمی سے متعلق خبریں بے بنیاد اور گمراہ کن ہیں۔ دفتر خارجہ میں یوکرین کے وزیر…
بھارتی ریاست منی پور میں فسادات ، خواتین سے اجتماعی زیادتی ، برہنہ گلیوں میں گھماتے رہے
منی پور: بھارتی ریاست منی پور میں جاری فسادات میں خواتین کو برہنہ کرکے گھمانے کا انسانیت سوز واقعہ سامنے آگیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں منی پور میں جاری نسلی فسادات کے دوران ہجوم کومسیحی کوکی کمیونٹی کی…