Enter your email address below and subscribe to our newsletter

بین الاقوامی

Share your love

کویت ائیرلائن جزیرہ ائیرویز کی پہلی پرواز پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد:کویت کی ائیرلائن جزیرہ ائیرویز کی پہلی پرواز پاکستان پہنچ گئی۔ یہ پروازیں ہفتہ اور بدھ کوشیڈول کی گئی ہیں۔ کویتی ائیر لائن کی پہلی پرواز J9-511 کویت سے 163 مسافروں کو لے کرآج صبح ساڑھے چار بجے اسلام…

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف پاکستان کی قرارداد منظور

نیویارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف پاکستان کی قرارداد منظور کرلی گئی۔ پاکستان کی جانب سے قرارداد کی حمایت میں 28 ممالک نے ووٹ دیا جب کہ قرارداد کی 12 ارکان نے…

شمالی کوریا کا طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کا تجربہ

پیانگ یانگ :شمالی کوریا نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے جبکہ جنوبی کوریا نے ردعمل میں کہا ہے کہ شمالی کوریا کا میزائل تجربہ سنگین اشتعال انگیزی ہے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق…

اقوام متحدہ میں مذاہب کے احترام سے متعلق پاکستانی قرارداد پر آج ووٹنگ کا امکان

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں پاکستان کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد میں قرآن کریم کی بے حرمتی سمیت مذہبی منافرت کی ہرقسم کی مذمت کی گئی ہے اور زور دیا گیا ہے کہ ایسے واقعات میں…

امریکا نے آئی ایم ایف، پاکستان کا اسٹاف لیول معاہدہ خوش آئند قراردیدیا

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کاکہناہے کہ آئی ایم ایف اور پاکستان کا اسٹاف لیول معاہدہ خوش آئند ہے۔امریکا پاکستان سمیت کسی ملک پر دباؤنہیں ڈالتا کہ وہ امریکا یا چین سے تعلقات رکھے۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے…

آئی ایم ایف نے فنانسنگ فرق پلان کی منظوری دیدی

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے پاکستان کے ہونے والے معاہدے کے حوالے سے خوشخبری،آئی ایم ایف نے فنانسنگ فرق پلان کی آج منظوری دے دی ہے۔ آئی ایم ایف سے ایکسٹرنل فنانسنگ کا معاملہ طے پا گیاآج ہونے والی آئی…

آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈکے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آج ہوگا، آئی ایم ایف پاکستان کے ایکسٹرنل فنانسنگ پلان پر رضامند ہوگیا ہے۔آئی ایم ایف نے آج اجلاس ایجنڈے میں پاکستان کے شامل ہونے کی تصدیق بھی کردی ہے۔…

جولائی کا پہلا ہفتہ دنیا میں گرم ترین رہا،ڈبلیو ایم او

اسلام آباد:ورلڈ میٹرولوجیکل آرگنائزیشن کا کہنا ہے کہ جولائی کا پہلا ہفتہ دنیا میں گرم ترین رہا کیونکہ موسمیاتی تبدیلی اور ای آئی نینو موسمی طرز کے ابتدائی مراحل میں جون کا مہینہ ریکارڈ گرم ترین رہا۔ ورلڈ میٹرولوجیکل آرگنائزیشن…

جعلی انجنیئر اور ڈاکٹر بن کر 15 خواتین سے شادی رچانے والا پکڑا گیا

بنگلورو :پڑوسی ملک بھارت کی پولیس نے جعلی انجنیئر اور ڈاکٹر بن کر 15 مختلف طلاق یافتہ اور زائد العمر امیر خواتین سے شادی کرنے والے شخص کو حراست میں لے لیاہے۔پولیس کے مطابق ملزم نے خواتین کے خود مختار…

فلسطینیوں پر ظلم و ستم کی طویل تاریخ رکھنے والا اسرائیل پاکستان کو انسانی حقوق پر نصیحت نہیں کرسکتا،دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں پاکستان کے خلاف بیان کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل پاکستان کو انسانی حقوق پر نصیحت نہیں کرسکتا جس کی فلسطینیوں پر ظلم…

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!