Enter your email address below and subscribe to our newsletter

بین الاقوامی

Share your love

اسرائیل میں ملازمت کرنے والے 5 پاکستانی گرفتار

اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارے نے اسرائیل میں ملازمت کرنے والے 5 پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا۔ملزمان 4 سے 7 سال تک تل ابیب میں مقیم رہے، جنہوں نے اسرائیلی ایجنٹ کے ذریعے انٹری حاصل کی۔ ملزمان نے اسرائیلی ایجنٹ کو…

اسرائیلی فضائی حملے میں 10 فلسطینی شہریوں کی شہادت،پاکستان کی شدید مذمت

اسلام آباد:پاکستان کی جانب سے مقبوضہ فلسطینی علاقے جنین میں اسرائیلی فوج کے چھاپوں اور فضائی حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی برادری اسرائیل کے ظالمانہ اقدامات کو رکوانےکیلئے اپنی ذمہ داری ادا کرے۔…

امریکا میں طالبات کی کلاس میں شرٹ اتروانے والا پروفیسر نوکری سے فارغ

واشنگٹن: امریکا میں گیارہ طالبات کو کلاس میں شرٹ اتروانے اور ان کے جسمانی خدو خال کے بارے میں نازیبا ریمارکس دینے پر کالج کے پروفیسر کو نوکری سے نکال دیا گیا۔ فوکس نیوز کے مطابق امریکی محکمہ تعلیم نے…

سعودی عرب میں امام بارگاہ پر حملہ کرنے والے 5 ملزمان کوسزائے موت دیدی گئی

ریاض: سعودی عرب میں ایک امام بارگاہ پر حملہ کرنے والے 5 ملزمان کی سزائے موت پر عمل درآمد کر دیا گیا۔ان ملزمان پر سعودی عرب کے مشرقی صوبے کی الاحساء گورنری میں ایک عبادت گاہ پر حملہ کرنے کا…

امریکا میں فائرنگ کے ایک اور واقعہ ، 4 افراد ہلاک

فلاڈلفیا :امریکا میں فائرنگ کے ایک اور واقعہ میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔پولیس حکام کاکہناہے کہ حملہ آور کو گرفتار کر کے رائفل، بلٹ پروف جیکٹ اور گولیاں برآمد کرلیں امریکی میڈیا نے پولیس حکام کے حوالے سے بتایا ہے…

کابینہ نےافغانستان میں خوراک کی فراہمی کے آپریشن کو جاری رکھنے کی اجازت سمیت ایچ ای سی ترمیمی بل 2023 کی اصولی منظوری دے دی

 اسلام آباد:وفاقی کابینہ نے وزارتِ تجارت کی سفارش پر افغانستان میں خوراک کی فراہمی کے آپریشن کو جاری رکھنے کے لیے ورلڈ فوڈ پروگرام کی گاڑیوں کے سپیئر پارٹس کے ایک کنٹینر کی پاکستان  کے راستے کراچی سے کابل تک…

مقتول فرانسیسی نوجوان کی دادی نے فسادات کے خاتمے کا مطالبہ کردیا

پیرس : فرانس کے دارالحکومت پیرس میں پولیس اہلکار کے ہاتھوں فائرنگ سے ہلاک ہوجانے والے نوجوان کی دادی نے ملک میں جاری فسادات کے خاتمے کا مطالبہ کر تے ہوئے کہا ہے کہ انہیں انصاف کے حصول کے لئے…

یورپی ملک میں پہیوں والا سوٹ کیس لے کر گلیوں سے گزرنا ممنوع قرار

کروشیا: یورپ کے ایک پر فضا شہر کی تنگ گلیوں میں پہیوں والے سوٹ کیس کے شور سے پریشان لوگوں کی شکایت پر سوٹ کیس لے کر گزرنے کی پابندی عائد کردی گئی ہے۔عوامی شکایت پر شہر کے میئر میٹوفرانکووِچ…

جاپان سے مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کے خواہاں ہیں،بلاول بھٹو

ٹوکیو: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ جاپان سے سرمایہ کاری، تجارت ، سیاحت اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کے خواہاں ہیں پاکستان جاپان کو افراد قوت فراہم کرسکتا ہے۔ ٹوکیو میں جاپانی ہم منصب کے…

باکسر عامرخان نے ماڈل سمیرا کی جانب سے لگائے گئے الزامات کو مسترد کردیا

دبئی: پاکستانی نژادبرطانوی باکسر عامرخان نے ماڈل سمیرا کی جانب سے لگائے گئے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ سمیرا سے اپنی شادی سے متعلق کوئی بات نہیں کی۔ اپنی فیملی کے ساتھ خوش ہوں۔ ایک انٹرویو میں عامر…

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!