Enter your email address below and subscribe to our newsletter

بین الاقوامی

Share your love

سعودی ولی عہد سے امریکی وزیر خارجہ کی ملاقات، مل کر کام کرنے کا عزم

ریاض: سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان سے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے ملاقات کی جس میں اسرائیل اور ایران کے ساتھ سعودی تعلقات، روس یوکرین جنگ پر موقف اور پیٹرول کی پیداوار سمیت اہم امور پر…

شادی کی پہلی رات دلہا اور دلہن کا ہارٹ اٹیک سے انتقال ہوگیا

لکھنو: بھارت میں ایک حیرت انگیز واقعہ میں شادی کے فورا بعد دلہا اور دلہن کا ہارٹ اٹیک سے انتقال ہوگیا۔ تاہم واقعہ کی مزید تفتیش کی جارہی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتر پردیش میں 22 سالہ پرتاب…

واشنگٹن کی فضاؤں میں ایک چھوٹے طیارے کی مشکوک پرواز سے جنگی طیاروں کی دوڑیں لگ گئیں

واشنگٹن: امریکا میں جنگی طیاروں نے ایک مشکوک اور بے ترتیب پرواز کرنے والے چھوٹے طیارے کا پیچھا کیا جو ورجینیا کی پہاڑوں سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا۔امریکی حکام کا کہنا ہے کہ طیارے کو روکنے کا اشارہ کرنے کے…

چینی صوبہ سیچوان میں لینڈ سلائیڈنگ سے درجنوں گھر تباہ، 19 افراد ہلاک،متعدد لاپتا

بیجنگ: چین کے صوبہ سیچوان میں لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں کئی گھر تباہ ہوگئے جن کے ملبے تلے دب کر 19 افراد جان کی بازی ہارگئے جبکہ کئی افراد اب بھی لاپتا ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے…

یورپ کو انسانی حقوق اپنے مفاد کے وقت ہی یاد آتے ہیں ،روس

ماسکو:روس کے صدارتی پریس سکریٹری دیمتری پیسکوف کا کہنا ہے کہ یورپ انسانی حقوق کو ایک لچکدار شے سمجھتا ہے اس کو انسانی حقوق اور یورپی اقدار اُسی وقت یاد آتے ہیں جب وہ اپنا مفاد دیکھتا ہے۔ عالمی میڈیا…

سڈنی میں خالصتان کیلئے ریفرنڈم، 31 ہزار سے زائد سکھوں نے ووٹ ڈالا

سڈنی: آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں خالصتان کی آزادی کیلئے ریفرنڈم ہوا جس میں 31 ہزار سے زائد سکھوں نے خالصتان کے قیام کیلئے ووٹ حق رائے دہی استعمال کیا ۔گرپتونت سنگھ پنوں نے کہا کہ وقت لگ سکتا ہے…

اقوام متحدہ کے دو ذیلی اداروں کا افغانستان اور پاکستان میں شدید غذائی عدم تحفظ کے خدشے کااظہار

نیویارک: اقوام متحدہ کے دو اداروں فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن اور ورلڈ فوڈ پروگرام نے افغانستان اور پاکستان میں شدید غذائی عدم تحفظ کا خدشے کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ستمبر اور دسمبر 2023 کے درمیان شدید غذائی عدم تحفظ…

کینیڈین ساحل پر مچھلی کا شکارکرنے والے 11 افراد سمندر کی بے رحم موجوں کی نذر ہوگئے

اوٹاوا:کینیڈا کے ساحل پر مچھلی کے شکار کو جانے والے 11 افراد سمندر کی تیز لہروں کا شکار ہوگئے جن میں سے 4 بچے ہلاک ہوگئے۔جبکہ چھ افراد کوبچالیاگیاہے ۔ایک کی تلاش جاری ہے ۔ امریکی خبر رساں ادارے کے…

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!