بین الاقوامی
Share your love
بھارتی پارلیمنٹ کی دیوار پراکھنڈ بھارت کے نقشے نے مودی حکومت کے عزائم آشکار کردئیے
نئی دہلی:بھارت کی پارلیمنٹ کی دیوار پراکھنڈ بھارت کے نقشے نے مودی حکومت کے عزائم واضح کردئیے ہیں۔نیپالی سیاست دانوں کا کہنا ہے کہ بھارتی اقدام غیر ضروری اور نقصان دہ سفارتی مسائل کا سبب بن سکتاہے۔ بھارتی جنتا پارٹی…
آسٹرین خاتون ایتھلیٹ کا اسلام آباد سے کےٹو تک سائیکلنگ کا اعلان
اسلام آباد: آسٹریا کی جوڈو اولمپیئن ایتھلیٹ سبرینا فلزموزر نے اسلام آباد سے کےٹو تک سائیکلنگ کا سفر کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان خوبصورت ملک ہے جہاں جوڈو کا بے پناہ ٹیلنٹ ہے،کے ٹو کے سفر کے…
رجب طیب اردوان نے تیسری مرتبہ ترکیہ کے صدر کا حلف اٹھالیا
انقرہ: ترکیہ میں صدارتی اور پارلیمانی عام انتخابات میں کامیابی کے بعد رجب طیب اردوان نے تیسری مرتبہ ترکیہ کے صدر کا حلف اٹھالیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے خصوصی دعوت پر رجب طیب اردوان کے صدر منتخب ہونے کی تقریب…
چینی منتظمین نے لیونل میسی کے نام پر شائقین فٹبال سے رقم بٹورنا شروع کردی
بیجنگ: چینی منتظمین نے لیونل میسی کے نام پر شائقین فٹبال سے رقم بٹورنے کاآغاز کردیا۔ ارجنٹائن اور آسٹریلیا کے لئے شائقین سے اس مقابلے کے لیے ٹکٹ کی قیمت 680 امریکی ڈالرمقررکردی ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لیونل…
بھارت میں 3 ٹرینوں کے ٹکرانے سے اموات کی تعداد 288 ہوگئی
کولکتہ: بھارت میں 3 ٹرینوں کے ٹکرانے کے نتیجے میں اموات کی تعداد 288 ہوگئی۔حادثے میں لقمہ اجل بننے والوں کے اعضا دور دور تک پھیل گئے جبکہ 900 افراد زخمی ہوئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کولکتہ سے چنائی جانے…
اردن کے ولی عہد شہزادہ حسین رشتہ ازدواج میں منسلک،رجوہ السیف اردن کی شہزادی بن گئیں
عمان: اردن کے ولی عہد شہزادہ حسین بن عبداللہ اور سعودی خاتون رجوہ السیف رشتہ ازدواج میں بندھ گئے ہیں۔نکاح کی تقریب میں دنیا بھر سے نامور شخصیات نے شرکت کی ۔ ڈاکٹر احمد الخلیلی نے ولی عہد اور رجوہ…
ڈاکٹر فوزیہ کی امریکی مسلمانوں سے اپنی بہن عافیہ کیلئے مالی قانونی اور اخلاقی مدد فراہم کرنے کی اپیل
ٹیکساس: ڈاکٹر عافیہ کی بہن ڈاکٹر فوزیہ نے امریکی مسلمانوں سے اپنی بہن عافیہ کیلئے مالی قانونی اور اخلاقی مدد فراہم کرنے کی اپیل کرتے ہوئے ہوئے کہا ہے کہ امریکی مسلمان اپنی بہن ڈاکٹرعافیہ کیلئے فنڈ اکٹھا کرنے میں…
امریکی صدر جوبائیڈن تقریب کے دوران اسٹیج پرگر پڑے،ویڈیو وائرل
واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن تقریب کے دوران اسٹیج پرگر پڑے،ویڈیو وائرل ہوگئی۔ گفتگو کے بعد بائیڈن نشست پرواپس جانے لگے تو اس دوران ان کا پاؤں کسی رکاوٹ کے باعث رکا اور وہ زمین پر گر گئے۔ امریکی صدر بائیڈن…
علم کی شمع روشن کرنے کے لیے دو افغان سہیلیوں نے غار کو سکول بنالیا
کابل: افغانستان میں دو سہیلیوں نے بچیوں کو تعلیم دینے کے لیے غار کو اسکول میں تبدیل کر دیا۔غار میں بنے اسکول میں تعلیم حاصل کرنے والے بچوں اور بچیوں کی عمریں 4 سے 15 سال کے درمیان ہیں۔ غیر…
انڈین ایئرفورس کا طیارہ گر کر تباہ
نئی دہلی: بھارتی ریاست کرناٹک کے ضلع چامراج نگر میں انڈین ایئرفورس کا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ۔زمین پر گرتے ہی زوردار دھماکا ہوا اور طیارے میں آگ بھڑک اْٹھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انڈین ایئر فورس کا طیارہ…