Enter your email address below and subscribe to our newsletter

بین الاقوامی

Share your love

طاقتور سمندری طوفان میانمار اور بنگلا دیش کے ساحلوں سے ٹکرا گیا ،معمولات زندگی درہم برہم

ڈھاکا: طاقتور سمندری طوفان ’موچا‘ میانمار اور بنگلا دیش کے ساحلوں سے ٹکرا گیا جس سے موسلا دھار بارشوں اور 195 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی تیز ہواؤں نے معمولات زندگی کو درہم برہم کرکے رکھ دیا۔…

ملائیشیا میں22 سالہ نوجوان نے 48 سالہ سابق ٹیچر سے شادی کرلی

کوالا لمپور: ملائیشیا میں22 سالہ طالبعلم نے 48 سالہ اپنی سابق کو جیون ساتھی بنا لیا۔ ملائیشیا میں اس وقت ایک نوجوان سے اپنی استانی کی شادی کی خبریں وائرل ہورہی ہیں جن کے درمیان کم ازکم 26 سال کا…

ترکیہ میں صدارتی و پارلیمانی انتخابات کیلیے پولنگ کا عمل جاری

انقرہ: ترکیہ میں صدارتی و پارلیمانی انتخابات کیلیے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکیہ میں صدارتی و پارلیمانی انتخابات کیلیے پولنگ کا عمل شروع ہو چکا، مقامی وقت کے مطابق صبح 8 بجے…

ہوبٹ فلموں سے متاثر بہنوں نے جادوئی قصبہ بنالیا

بوسنیا ہرزیگووینیا: بچپن میں لارڈ آف دی رنگز اور ہوبٹ فلموں سے متاثر ہوکر اپنی یادوں کو تازہ کرنے کے لیے بوسنیا کی ایک سرسبز پہاڑی پر ایک گاوٴں نما قصبہ تعمیر کیا ہے۔ یہاں اجنبی دنیا کے پتھریلے گھر…

سعودی عرب میں سوشل میڈیا قوانین کی خلاف ورزی پر خاتون یو ٹیوبر گرفتار

ریاض: سعودی عرب میں سوشل میڈیا قوانین کی خلاف ورزی پر خاتون یو ٹیوبر کو گرفتار کرلیا گیا۔حکام کا کہنا ہے کہ خاتون یوٹیوبر نے نے ادارہ امر بالمعروف کیخلاف گمراہ کن معلومات پھیلائیں۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب…

برطانیہ کا بل گیٹس 10ارب ڈالر کافراڈ کرنے پر امریکا کے حوالے

لندن: برطانیہ نے ملک کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی آٹونومی کی عالمی شہرت یافتہ کمپیوٹر کمپنی ’’ایچ پی‘‘ کے ہاتھوں فروخت میں 11 ارب ڈالر کے فراڈ پر مائیک لنچ کو امریکا کے حوالے کردیا۔برطانوی کمپیوٹر کمپنی کے شریک بانی نے…

امارات ایئرلائن کا یورپ ٹور پر جانے والے اپنے صارفین کے لیے نئی اسکیم کا اعلان

ابو ظہبی: امارات ایئرلائن نے یورپ ٹور پر جانے والے اپنے صارفین کے لیے نئی اسکیم کا اعلان کیا ہے جس کے تحت صرف 9 درہم کی ادائیگی پر یورپ ٹور کی بکنگ ہوجائے گی۔ ایئرلائن کا کہنا ہے کہ…

ترکیہ میں عام انتخابات سے قبل سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 45 فی صد تک اضافہ

انقرہ: ترکیہ میں عام انتخابات سے چند روز قبل سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 45 فی صد تک اضافہ کر دیا گیا۔ترکیہ میں عام انتخابات 14 مئی کو ہوں گے۔ ترک صدر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا…

مسجد نبوی میں تراویح پڑھانے والے پاکستانی امام شیخ محمد بن خلیل القاری انتقال کرگئے

مدینہ منورہ: مسجد نبویﷺ میں تراویح پڑھانے والے امام شیخ محمد بن خلیل القاری انتقال کرگئے ان کی نماز جنازہ مسجد نبوی میں ادا کی جائے گی۔ شیخ محمد بن خلیل القاری کا تعلق مظفر آباد آزاد کشمیر سے تھا…

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!