Enter your email address below and subscribe to our newsletter

بین الاقوامی

Share your love

مکسڈ مارشل آرٹس کو پْرتشدد کھیل ہونے کی وجہ سے غیر اسلامی سمجھتے ہیں،طالبان حکومت

کابل: طالبان حکومت کی اسپورٹس اتھارٹی کی جانب سے واضح کیاگیاہے کہ مکسڈ مارشل آرٹس کو پْرتشدد کھیل ہونے کی وجہ سے غیر اسلامی سمجھتے ہیں۔کہ کھلاڑیوں کی زندگی کا تحفظ بھی ضروری ہے۔ اس لیے کھیل پر پابندی عائد…

خطے میں اسرائیل کی مہم جوئی مشرق وسطیٰ میں امن کے لیے خطرہ ہے، دفتر خارجہ

  اسلام آباد:ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ شہری آبادی پر اسرائیلی بمباری اور ڈرون حملے عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔خطے میں اسرائیل کی مہم جوئی مشرق وسطیٰ میں امن کیلئے خطرہ ہے۔ اسلام…

ٹوکیو کی کنواری لڑکیوں کو شادی کے لئے پرکشش آفر

ٹوکیو: جاپانی حکومت نے ٹوکیو کی غیر شادی شدہ لڑکیوں کو شادی کیلئے پْرکشش آفر کردی۔منصوبے کے تحت حکومت شادی کی خواشمند لڑکیوں کے میچ میکنگ ایونٹس کے سفری اخراجات اٹھائے گی۔ جاپان ٹائمز کے مطابق غیر شادی شدہ خواتین…

ایران کے سابق وزیر دفاع ایرانی افواج کے ڈپٹی چیف آف اسٹاف مقرر

تہران: ایران کے سابق وزیر دفاع کو ایرانی افواج کا ڈپٹی چیف آف اسٹاف تعینات کر دیا گیا ہے۔ ایرانی خبر ایجنسی تسنیم نیوز کے مطابق تہران میں نئے فوجی حکام کے عہدوں کے حوالے سے ایک تقریب کا انعقاد…

عالمی برداری اسرائیل پر فلسطینیوں کا قتل عام روکنے کے لئے دباؤ ڈالے،سعودی عرب

ریاض: سعودی عرب نے اسرائیل کے انتہا پسند اور اشتعال انگیز بیانات کی مذمت کردی۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں عالمی امور پر…

بنگلا دیش کی عبوری حکومت نے جماعت اسلامی پر عائد پابندی ہٹالی

ڈھاکا: طلبا کے احتجاج کے نتیجے میں شیخ حسینہ واجد کے حکومت کے خاتمے کے بعد قائم ہونے والی عبوری حکومت نے سابق حکومت کے غیر جمہوری اور جابرانہ اقدامات کو ختم کرنا شروع کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے…

نوبیل امن انعام 2024، چار فلسطینی صحافیوں کے نام بھی نامزدگی کے لئے پیش

غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کے دوران اپنی جان کی پروا کیے بغیر بے خوف رپورٹنگ کے اعتراف میں 4 بہادر فلسطینی صحافیوں کے نام بھی 2024 کے نوبیل امن انعام کی نامزدگی کیے لیے پیش کیا گیا ہے۔…

نازیبا ویڈیو لیک کرنے کا رنج ،لڑکی نے بوائے فرینڈ کے ٹکڑے کرڈالے

ممبئی:بھارت میں نوجوان لڑکی نے اپنے بوائے فرینڈ کو اہل خانہ کی مدد سے قتل کرکے لاش کے ٹکڑے تھیلے میں ڈال کر پھینک دیا۔ بھارتی نشریاتی ادارے ’’انڈیا ٹو ڈے‘‘ کے مطابق قتل کی یہ ہولناک واردات ریاست بہار…

ایران کیلئے ہمارا پیغام ہے کہ وہ اسرائیل پر حملہ نہ کرے ، جان کربی

واشنگٹن : وائٹ ہاوٴس میں قومی سلامتی کونسل کے ترجمان جان کربی کا کہنا ہے کہ ایران کیلئے ہمارا پیغام ہے کہ وہ اسرائیل پر حملہ نہ کرے ایران کے لیے ہمارا پیغام یکساں تھا اور یکساں رہے گا ،…

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کیساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے رہیں گے،امریکا

واشنگٹن: امریکا نے بلوچستان میں دہشتگرد حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ علاقائی سلامتی کو لاحق خطرات سے نمٹنے میں امریکا اور پاکستان کے مشترکہ مفاد ہے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کیساتھ کندھے سے کندھا ملا…

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!