Enter your email address below and subscribe to our newsletter

بین الاقوامی

Share your love

کملا ہیرس کے ساتھ صدارتی مباحثہ؛ ٹرمپ بہانے تراشنے لگے،مباحثے میں شرکت نہ کرنے کی دھمکی

واشنگٹن: امریکی صدارتی الیکشن میں ریپبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے حکمراں جماعت کی امیدوار کملا ہیرس کے ساتھ ایک نشریاتی ادارے پر ہونے والے مباحثے میں شرکت نہ کرنے کی دھمکی دی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے…

چین کی بلوچستان دہشتگردی کی مذمت اور پاکستان کے ساتھ سیکیورٹی تعاون بڑھانے کا عزم

  بیجنگ: چین نے بلوچستان میں ہونے والی دہشت گردی کی کارروائیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی بھرپور حمایت اور سیکیورٹی تعاون میں اضافے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ غیر ملکی خبر…

مشرق وسطیٰ کو بڑی جنگ سے بچانے کی پوری کوشش کر رہے ہیں، امریکا

واشنگٹن: امریکا کے مشیرِ قومی سلامتی جان کربی نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں کشیدہ صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں اور وہاں دفاعی فورس کو الرٹ کر دیا ہے۔مشرق وسطیٰ کو بڑی جنگ سے بچانے کی پوری کوشش…

برطانوی جوڑےپر قسمت کی دیوی مہربان، تین ہفتوں کے اندر 3 لاٹریاں جیت لیں

لنکشائر: لنکشائر سے تعلق رکھنے والے ایک جوڑے نے اپنی حیران کن قسمت کا انکشاف کیا ہے جس میں انہوں نے صرف تین ہفتوں کے اندر اندر ایک بار نہیں بلکہ دو بار لاٹری کے ذریعے بڑی انعامی رقم جیتی۔…

ریکوڈک میں سعودی عرب کی 80 کروڑ ڈالر سرمایہ کاری کیلئے معاہدہ رواں ہفتے متوقع

اسلام آباد: ریکوڈک میں سعودی عرب کی 80 کروڑ ڈالر سرمایہ کاری کیلئے معاہدہ رواں ہفتے متوقع ہے۔ سعودی عرب کی اس سرمایہ کاری سے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات مزید استوار ہوں گے۔ میڈیا رپورٹ میں ذرائع کے حوالے…

اقوام متحدہ کا طالبان کے نماز اور پردے سے متعلق قوانین پر اظہارِ تشویش

  کابل: طالبان نے اپنے اقتدار کے 3 سال مکمل ہونے پر 114 صفحات پر مشتمل 35 نئے قوانین کا مسودہ جاری کیا تھا جو فوری طور پر نافذ العمل ہوگا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان حکومت…

برطانیہ کی 102 سالہ معمر خاتون نے اسکائی ڈائیو لگا کر تاریخ رقم کر دی

لندن: برطانیہ کی معمر ترین اسکائی ڈائیور نے انگلش کاؤنٹی سفوک میں آسمان سے چھلانگ لگا کر تاریخ رقم کر دی۔ جنگِ عظیم دوم کی ویٹرن اور ویمنز رائل نیول سروس سابق ممبر مینیٹ بیلی نے اپنی 102 ویں سالگرہ…

امریکی صدارتی انتخاب ،کملا ہیرس کی انتخابی مہم کے لیے مزید 40 ملین ڈالرز جمع

واشنگٹن: امریکی صدارتی انتخاب میں ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوار کملا ہیرس کی انتخابی مہم کے لیے مزید 40 ملین ڈالرز جمع ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ڈیموکریٹک پارٹی کے کنونشن میں نامزدگی قبول کرنے کی تقریر کے بعد سے کملا…

حماس نے اسرائیل کی غزہ جنگ بندی معاہدے بارے نئی شرائط مسترد کردیں

غزہ: فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے اسرائیل کی غزہ جنگ بندی معاہدے بارے نئی شرائط کو مسترد کردیا ہے۔حماس کے رہنما اسامہ حمدان کا کہنا ہے کہ جنگ بندی کے معاہدے فوری کرانے کی امریکا کی باتیں غلط اور انتخابی…

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!