بین الاقوامی
Share your love
یو اے ای نے افغان سفیر کی سفارتی اسناد کو قبول کرلیا
دبئی:متحدہ عرب امارات چین کے بعد طالبان سفیر کو قبول کرنے والا دوسرا ملک بن گیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق طالبان کے زیر انتظام افغان وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ انہوں نے مولوی بدرالدین حقانی…
بھارت میں بارشوں نے تباہی مچادی،10 افراد ہلاک اور متعدد لاپتا،نظام زندگی درہم برہم
نئی دہلی: بھارتی ریاست تریپورہ میں طوفانی بارشوں سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 10 سے تجاوز کرگئی جب کہ متعدد افراد لاپتا ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست تریپورہ کے 8 اضلاع میں مسلسل ہونے والی طوفانی بارشوں نے…
جینیفر لوپیز کی اپنے شوہر بین ایفلیک سے طلاق لینے کی وجہ بھی سامنے آگئی
لاس اینجلس: امریکی اداکارہ اور گلوکارہ جینیفر لوپیز نے شادی کے دو سال بعد اداکار بین ایفلیک سے طلاق لینے کا اعلان کیا ہے اور اب اس کی وجہ بھی سامنے آگئی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق، جینیفر لوپیز…
سری لنکا کا سعودی عرب سمیت 35 ممالک کے لئے ویزا فری انٹری کا اعلان
کولمبو: مالی پریشانیوں سے نبرد آزما سری لنکا نے یکم اکتوبر سے سعودی عرب کے شہریوں کو بغیر ویزے کے ملک میں داخل ہونے کی اجازت دینے کا اعلان کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اس بات کا…
غزہ جنگ بندی معاہدہ، امریکی صدر کی نیتن یاہو کو منانے کے لئے کال،اہم بات چیت
واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے غزہ میں جنگ بندی کے لیے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو منانے کے لیے کال کی جس میں دونوں رہنماؤں نے کافی دیر تک سیز فائر کے طریقہ کار اور حکمت عملی پر تبادلہ خیال…
طالبان نے مجھ پر پابندی عائد کرکے دنیا کو ایک پریشان کن پیغام دیا ہے،نمائندہ اقوامِ متحدہ رچرڈ بینیٹ
طالبان نے مجھ پر پابندی عائد کرکے دنیا کو ایک پریشان کن پیغام دیا ہے،نمائندہ اقوامِ متحدہ رچرڈ بینیٹ فوٹو فائل جنیوا: اقوامِ متحدہ کے افغانستان میں انسانی حقوق کے خصوصی نمائندے رچرڈ بینیٹ نے کہا ہے کہ طالبان کی…
پائیدار امن کیلئے مقبوضہ کشمیر اور فلسطین کے مسئلے کو حل کیا جائے، منیر اکرم
نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ پائیدار امن کیلئے مقبوضہ کشمیر اور فلسطین کے مسئلے کو حل کیا جائے۔ امید ہے سلامتی کونسل میں ہونے والی بحث سوچ کے زاویے پیدا کرے…
روسی صدر کا دورہ چیچنیا ،ولادی میر پیوٹن نےتحفے میں ملے قرآن پاک کے نسخے کو چوم کر دل سے لگالیا
گروزنی: روس کے صدر ولادیمیر پوٹن 13 سال بعد اچانک مسلم اکثریتی آبادی والی ریاست چیچنیا کے دورے پر پہنچ گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چیچنیا کے سربراہ رمضان قادریوف نے روسی صدر پوٹن کا پُرتپاک استقبال…
امریکا کو ٹرمپ کے جھوٹ اور افراتفری کے مزید 4 برس نہیں چاہیے،باراک اوباما
واشنگٹن: سابق امریکی صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ جنونی سازشی نظریات پھیلانے والے 78 سالہ ٹرمپ کو صرف اپنے ذاتی مفادات عزیز ہیں۔ہم افراتفری اور جھوٹ کے مزید4 برس نہیں چاہتے۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق سابق امریکی…
ایران میں پاکستانی زائرین کی بس کو حادثہ،بڑے جانی نقصان کی اطلاعات
یزد: ایران کے شہر یزد میں زائرین کی بس کو حادثے کے نتیجے میں 35 پاکستانی شہری جان کی بازی ہار گئے جبکہ حادثے میں 15 زائرین زخمی ہوئے ہیں۔ 110 زائرین کا قافلہ 2 بسوں میں سفر کر رہا…