Enter your email address below and subscribe to our newsletter

دلچسپ

Share your love

خاتون کو گمشدہ بیش قیمت قیمتی ہیرے کی انگوٹھی واپس مل گئی

اوہائیو: ایک امریکی خاتون سفر کے دوران اسٹاپ پر ہیرے کی قیمتی انگوٹھی بھول گئیں تھیں جو خوش قسمتی سے چوبیس گھنٹوں میں انہیں واپس مل گئی۔ بیلی ڈیوس نامی خاتون کا تعلق ریاست اوہائیو کولمبس سے ہے۔ بیلی ڈیوس…

محبوبہ کو غلطی سے ٹکر مارنے پر عاشق نے اپنی کار اور ورکشاپ آگ لگا دی

انقرہ: ترکیہ میں ہونے والے ایک انوکھے واقعے میں عاشق نے کار سے اپنی ہی محبوبہ کو غلطی سے ٹکر ماردی اور ادراک ہونے پر ورکشاپ میں مرمت کے لیے کھڑی اپنی کار کو آگ لگادی جس سے پورا ورکشاپ…

پیکاسو موتھ دنیا کا خوبصورت ترین اُڑنے والا کیڑا قرار

لندن:اڑنے والے حشرات جنہیں انگریزی میں moths کہا جاتا ہے، میں پیکاسو موتھ کو دنیا کا خوبصورت ترین اُڑنے والا کیڑا قرار دیا گیا ہے۔ اس کیڑے کا ویسے تو سائنسی نام Baorisa hieroglyphica ہے لیکن اس کے خوبصورت ڈیزائن…

گوگل پرسال 2023 سب سے زیادہ سرچ کی جانیوالی کیٹیگریز کی فہرست جاری

نیویارک: گوگل نے سال 2023 میں سب سے زیادہ تلاش کی جانے والی کیٹیگریز کی فہرست جاری کر دی۔ انٹرنیٹ کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے پاکستان سمیت دنیا کے متعدد ممالک کے انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے…

برطانیہ میں نوزائیدہ مسلم بچوں کے ناموں میں محمد نام سرِ فہرست

لندن: برطانیہ میں ہونے والے ایک سروے میں نوزائیدہ بچوں کے نام رکھنے میں سب سے مقبول نام محمد سامنے آیا ہے۔جبکہ لڑکیوں میں مریم، فاطمہ، عائشہ اور زہرہ مقبول رہے۔ برطانوی اخبار کی ایک رپورٹ کے مطابق اس سال…

میٹھے پانی کی مچھلیوں کی متعدد اقسام معدومیت کے خطرے سے دوچار

گلینڈ: ایک نئے تجزیے کے مطابق عالمی تپش، ضرورت سے زیادہ ماہی گیری اور آلودگی کے سبب دنیا بھر میں میٹھے پانی کی مچھلیوں کی اقسام کا تقریباً ایک چوتھائی حصہ معدومیت کے خطرے دوچار ہے۔ انٹرنیشنل یونین فار کنزرویشن…

1949 سے آج تک چولہا نہ بُجھنے والی دکان

راجستھان:بھارتی ریاست راجستھان کے تاریخی شہر جودھ پور میں دودھ کی ایک ایسی دُکان ہے جس کا چولہا گزشتہ 74 سال سے کبھی نہیں بُجھا ہے۔ نسل در نسل چلتی دُکان سے منسوب انوکھے دعوے کی وجہ سے یہ دکان…

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!