Enter your email address below and subscribe to our newsletter

سائنس

Share your love

اسکیزوفرینیا کے مریض کو دوسروں کے چہرے کیوں بگڑے دکھائی دیتے ہیں ؟

نیو ہیمپشائر: ایک تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ اسکیزوفرینیا میں مبتلا کچھ افراد ایک نایاب بصری حالت میں بھی مبتلا ہو سکتے ہیں جس میں لوگوں کے چہرے خوفناک حد تک بگڑے ہوئے نظر آتے ہیں۔ اس حالت کو…

سائنس دانوں کی شمسی پینل ٹیکنالوجی میں اہم پیش رفت،حقیقی گیم چینجربنے گی

سڈنی: سائنس دانوں نے پیرووسکائٹ نام کا جادوئی مٹیریل استعمال کرتے ہوئے سولر پینلز کی کارکردگی اور لچک کے اعتبار سے نئی پیش رفت حاصل کی ہے۔ آسٹریلیا اور برطانیہ کے محققین کی جانب سے بنایا گیا کم وزن سولر…

اے آئی مسقتبل میں مریضوں کی بیماری کی نوعیت کی پیش گوئی کرنے میں معاون ثابت ہو گی،تحقیق

لندن: برطانیہ کے اداروں کی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ آرٹیفیشل انٹیلیجینس(اے آئی) کو مریضوں کو مستقبل میں صحت سے متعلق پیش آنے والی صورت حال کی پیش گوئی کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔ اسکائی نیوز کی رپورٹ…

ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین تیار کرلی

کراچی: ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے (سگ گزیدگی) کتے کے کاٹے کی ویکسین “ڈاؤ ریب” تیار کرلی۔ ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے وائس چانسلر پروفیسر محمد سعید قریشی نے ایک سادہ مگر پُروقار تقریب میں ” ڈاؤ ریب”…

تین کروڑ نوری سال دور موجود اسپائیڈر کہکشاں کی نئی تصویر جاری

واشنگٹن: امریکی خلائی ادارے ناسا اور یورپی خلائی ادارے ای ایس اے کے مشترکہ مشن ہبل اسپیس ٹیلی اسکوپ نے ار ریگیولر اسپائیڈر کہکشاں کی نئی تصویر جاری کر دی۔ ار ریگیولر کہکشائیں ایسی کہکشائیں ہوتی ہیں جن کی باقاعدہ…

چہرے کے تاثرات سے ڈپریشن کا پتہ لگانے والی ایپ

ہینوور: محققین نے اسمارٹ فون کی ایک ایسی ایپ متعارف کروائی ہے جو آرٹیفیشل انٹیلی جنس کا استعمال کرتے ہوئے چہرے کے تاثرات سے ڈپریشن کا پتہ لگا سکتی ہے۔محققین کاکہناہے کہ اے آئی سے منسلک چہرے کا تصویری پروسیسنگ…

جوگنگ کے باعث مزاج مزید غصیلا اور جارحانہ ہوسکتا ہے، تحقیق

اوہائیو: کیلوریز کو ختم کرنے سے لے کر اینڈورفنز کے اخراج تک جوگنگ صحت پر متعدد مثبت اثرات مرتب کرتی ہے۔لیکن ایک تازہ ترین تحقیق کے مطابق جوگنگ کے یکساں اور بیزار کن ہونے کی وجہ سے لوگوں کا مزاج…

دنیا کے انتہائی سرد ترین خطے میں ملازمت کی انوکھی آ فر

کیمبرج: دنیا کے انتہائی جنوبی خطے میں بنا ایک پوسٹ آفس نے نوکری کیلئے آفر دی ہے جس میں ملازم کی ذمہ داری خطوط کو ترتیب دینا اور پینگوئینز کو گننا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹارکٹیکا میں موجود پینگوئن…

سورج گرہن کے دوران جانوروں کے طرزِ عمل پر ہونے والے اثرات

جنوبی کیرولائنا: سورج گرہن انسانوں کے لیے ایک عام واقعہ ہو سکتا ہے لیکن سائنسدانوں نے مشاہدہ کیا ہے کہ سورج گرہن بہت سے جانوروں کے رویے کو متاثر کرتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکن ویٹرنری میڈیکل ایسوسی ایشن…

خراب نیند اور مائیگرین کے دوروں کے درمیان گہرا تعلق عیاں

ایریزونا: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہو اہے کہ نیند میں بہتری لا کر مائیگرین میں مبتلا افراد کی کیفیت میں بہتری لائی جاسکتی ہے۔ امریکا کی یونیورسٹی آف ایریزونا ہیلتھ سائنسز میں کی جانے والی ایک تحقیق میں محققین…

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!