سائنس
Share your love
جِلدی امراض کی ادویات کا زیادہ استعمال ہڈیوں کے لئے انتہائی خطرے قرار
تائیوان: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ جِلدی بیماریوں کے علاج کے لیے ادویات کی زیادہ مقدار میں خوراکوں کا استعمال ہڈیوں کی بیماری کے خطرات میں اضافہ کر دیتا ہے۔ تائیوان کے نیشنل تائیوان یونیورسٹی ہاسپٹل میں…
سردیوں میں صحت کے لئے خاص مشروبات
موسمِ سرما میں سستی کا احساس ہمارے وزن کم کرنے کے عزائم میں رکاوٹ کا سبب بن سکتا ہے۔ لیکن کچھ مشروبات ایسے ہیں جن کا استعمال اس موسم میں ہمارے لیے مفید ہو سکتے ہیں۔ سبز چائے سبز چائے…
سال 2023ء سائنس کی دنیا میں دلچسپ واقعات سے بھرا ایک سال رہا
ہر گزرتا سال ٹیکنالوجی میں ایک نئی جدت لا رہا ہے، ہماری زندگی ڈیجیٹلائز ہوتی جا رہی ہے، اس لحاظ سے سال 2023 سائنس اور ٹیکنالوجی کی دنیا کیلئے حیران کن رہا۔ کئی نئے سٹارٹ اپس سامنے آئے، مصنوعی ذہانت…
معمولی ورزش بھی کولیسٹرول میں کمی لا سکتی ہے،ماہرین صحت
ماہرین نے کہا ہے کہ معمولی ورزش سے بھی کولیسٹرول میں کمی لانے میں مدد مل سکتی ہے ۔ ماہرین کے مطابق بچپن میں سستی اور کاہلی بڑی عمر تک کولیسٹرول کی مقدار میں 2 تہائی اضافہ کر سکتی ہے…
وقت سے پہلے بال کیوں سفیدہوتے ہیں؟
عمان:انسان کے بال قدرتی طور پر ادھیڑ عمری میں سفید ہونے لگتے ہیں، تاہم بہت سے نوجوانوں میں بھی سفید بالوں کا مشاہدہ کیا جاسکتا ہے۔ وقت سے پہلے بالوں کے سفید ہوجانے کی وجوہات جاننے کے لئے کیے گئے…
سگریٹ نوشی سے دماغ کے سکڑ نے کا انکشاف
واشنگٹن: حال ہی میں ہونے والی ایک تحقیق نے ظاہر کیا ہے کہ سگریٹ نوشی کرنے سے دماغ کی جسامت سکڑ جاتی ہے۔ واشنگٹن یونیورسٹی اسکول آف میڈیسن کے محققین نے اپنی حالیہ مطالعے میں اس بات کا انکشاف کیا…
پانی میں رہنے سے انگلیوں پر جھریاں کیوں پڑتی ہیں؟
کیا کبھی آپ نے سوچا ہے کہ پانی میں انگلیوں کو زیادہ دیر بھگونے سے اس پر جھریاں کیوں پڑجاتی ہیں؟۔ دراصل اس کے پیچھے اعصابی نظام کارفرما ہوتا ہے۔ پانی میں طویل مدت تک رہنے کے بعد انگلیوں پر…
چاکلیٹ سپلیمنٹس عمررسیدہ افراد کی علمی صلاحیت کے لئے کارآمد
میسا چوسٹس: حال ہی ہونے والی ایک تحقیق میں ثابت ہوا ہے کہ جو عمر رسیدہ بالغ افراد چاکلیٹ سپلیمنٹس لیتے ہیں، ان میں علمی صلاحیت بہتر ہوتی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق درج بالا کلینکل ٹرائل میں عمر رسیدہ…
شمسی شعلوں سے دنیا میں ریڈیو مواصلات تک متاثر ہوگئے
واشنگٹن: 2017 کے بعد سے سورج کی سطح پر بھڑکتے شعلوں میں رواں ماہ ایک بارمزید شدت پائی گئی جس کی وجہ سے دنیا میں ریڈیو مواصلات تک متاثر ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق چند دن قبل امریکی خلائی ایجنسی…
سائنسدانوں کا وہیل مچھلی سے گفتگو کرنے کا دعویٰ
الاسکا: بظاہر یہ کسی سائنس فکشن فلم کے سین کی طرح لگتا ہے لیکن امریکی سائنسدانوں نے امریکی ریاست الاسکا میں ایک وہیل سے 20 منٹ کی طویل بات چیت کے بعد وہیل مچھلی سے گفتگو کو ممکن قرار دے…