سائنس
Share your love
سورج سے اربوں گنا زیادہ توانائی کی حامل ریڈیائی لہروں کا انکشاف
میلبرن: ماہرینِ فلکیات نے ایسی طاقت ور ریڈیائی لہروں کی نشاندہی کی ہے جن کے متعلق خیال کیا جا رہا ہے کہ یہ آٹھ ارب سال قبل کہکشاؤں کے تصادم سے وجود میں آئیں۔ محققین کے مطابق شعاعوں کی بوچھاڑ…
سائنس دانوں نے آکسیجن پیدا کرنے والا پینٹ بنالیا
سرے: سائنس دانوں نے زندہ سیانو بیکٹیریا کا حامل ایک ایسا پینٹ بنایا ہے جو کاربن ڈائی آکسائیڈ کو کشید کرنے کے ساتھ آکسیجن پیدا کرسکتا ہے۔ برطانیہ کی یونیورسٹی آف سرے کے محققین نے پانی پر مبنی آکسیجن بنانے…
ورزش کرنے والے بچے تناؤ سے باآسانی نمٹ سکتے ہیں،تحقیق
باسل: حالیہ تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ جوبچے ورزش کی عادت ڈال لیتے ہیں وہ کسی بھی قسم کے تناؤ سے باآسانی نمٹ سکتے ہیں اور مشکل پڑنے پر خود کو سنبھال سکتے ہیں۔ سوئٹزرلینڈ کی باسل یونیورسٹی…
غیر صحت بخش غذا اور تمباکو نوشی سے دل کی بیماریوں میں اضافہ
لاہور: غیر صحت بخش غذا، ذہنی دباؤ، جسمانی ورزش سے احتراز اور تمباکو نوشی کے باعث دل کی بیماریوں میں اضافہ دکھائی دے رہا ہے، نوجوان بھی بڑی تعداد میں امراض قلب کا شکار ہو رہے ہیں۔ انسانی جسم کا…
جنک فوڈ پر ’نشہ آور‘ کا لیبل مٹاپے کی شرح کم کرنے میں معاون ثابت ہو سکتا ہے ،تحقیق
ورجینیا: ایک نئے مطالعے میں انکشاف ہوا ہے کہ چپس، چاکلیٹ اور آئس کریم جیسی غذاؤں پر ’ایڈکٹِیو‘ (نشہ آور) کا لیبل لگانا مٹاپے کی شرح کو کم کرنے میں مدد دے سکتا ہے۔ محققین کے مطابق جس طرح کچھ…
ماہرین نے دل کے مرض کی نئی قسم دریافت کرلی
بالٹیمور: محققین نے ایک نئے قسم کے مرض کے متعلق بتایا ہے جس سے ہر تین میں سے ایک فرد کو خطرہ لاحق ہے۔ کارڈیو ویسکیولر-کِڈنی-میٹابولک سِنڈروم (سی کے ایم) گردے کے مرض، ٹائپ 2 ذیا بیطس اور موٹاپے جیسے…
سال 2050 تک فالج کے سبب اموات کی تعداد 1 کروڑ تک پہنچ جائے گی، تحقیق میں انکشاف
جنیوا: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ 2050 تک فالج کے سبب ہونے والی اموات کی تعداد ایک کروڑ تک پہنچ سکتی ہے، جس سے زیادہ متاثر کم اور متوسط آمدنی والے ممالک ہوں گے۔ لانسیٹ نیورولوجی جرنل…
رواں سال کا دوسرا اور آخری سورج گرہن 14 اکتوبر کو ہوگا
کراچی:رواں سال کا دوسرا اور آخری سورج گرہن 14 اکتوبر کو ہوگا۔تاہمسورج گرہن کا نظارہ پاکستان میں نہیں کیا جا سکے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 14 اکتوبر کو پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بج کر 4 منٹ پر…
مردار ستارے سے نکلنے والی طاقتور شعاعیں زمین سے آن ٹکرائیں
پیرس:خلا میں سیکڑوں نوری سال فاصلے پر موجود ایک مردار ستارے سے نکلنے والی طاقتور شعاعیں زمین سے ٹکرا گئیں، یہ شعاعیں اتنی طاقتور ہیں کہ سائنسدان اس کی مکمل وضاحت دینے سے قاصر ہیں۔ نمیبیا میں نصب ٹیلی اسکوپس…
کھڑکی کے بغیر دفتر میں کام کرنا ذیا بیطس کاموجب ،تحقیق
ہیمبرگ: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ کھڑکی کے بغیر دفتر میں کام کرنا ٹائپ 2 ذیا بیطس کو بدتر کر سکتا ہے۔ ایک چھوٹی سی تحقیق میں ذیا بیطس میں مبتلا 13 ریٹائرڈ افراد سے دفتر جیسے…