Enter your email address below and subscribe to our newsletter

سیاست

Share your love

ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر بنتے ہی ن لیگیوں کی نیندیں اڑ گئیں،بیرسٹر سیف

پشاور: مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر بنتے ہی ن لیگیوں کی نیندیں اڑ گئیں۔ ن لیگ نے ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف سوشل میڈیا پر باقاعدہ مہم چلائی تھی، اب یوٹرن لے…

بانی پی ٹی آئی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس آخری مرحلے میں داخل ہوگیا

راولپنڈی:بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس آخری مرحلے میں داخل ہوگیا۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے کی۔ بانی پی ٹی…

گلگت بلتستان کے عوام کی ترقی و خوشحالی کے لیے وفاقی حکومت سرگرم عمل ہے،وزیراعظم

گلگت بلتستان: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے عوام کی ترقی و خوشحالی اور فلاح و بہبود کے لیے وفاقی حکومت سرگرم عمل ہے۔ گلگت بلتستان کے ایک روزہ دورے کے دوران سیکرٹریٹ آمد پر شہباز…

ذلفی بخاری کی ٹرمپ کو بانی پی ٹی آئی عمران خان کی طرف سے مبارک باد

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے خودساختہ جلا وطن رہنما ذلفی بخاری نے عمران خان کی طرف سے ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی صدارتی الیکشن میں تاریخی فتح حاصل کرنے پر مبارک باد دی ہے۔ پی ٹی آئی رہنما ذلفی بخاری نے…

پی آئی اے خریداری کے لئے خیبر پختونخوا حکومت ہر حد تک جائے گی، بیرسٹر سیف

    پشاور:مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا کہ کے پی حکومت پی آئی اے کی خریداری کے لیے ہر حد تک جائےگی اس حوالے سے وزیراعلیٰ کے پی کے نے متعلقہ حکام کو بولی کے…

امریکی صدارتی امیدوار کملا ہیرس کی جیت کےلیے بھارتی گاؤں میں پوجا

تامل ناڈو:امریکی صدارتی امیدوار کملا ہیرس کی انتخابات میں کامیابی کےلیے بھارتی ریاست تامل ناڈو کے گاؤں تھولاسندرا پورم میں پوجا کی جارہی ہے۔ آج امریکا کی صدارت کے لیے ڈونلڈ ٹرمپ اور کملا ہیرس مدمقابل ہیں۔ جلد ہی اس…

اپوزیشن اور اسپیکر میں چیئرمین پی اے سی کے معاملے پر ڈیڈ لاک برقرار

اسلام آباد:تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر اور قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایاز صادق کے درمیان ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات کے دوران اپوزیشن اور اسپیکر کے درمیان چیئرمین پی اے سی کے معاملے پر ڈیڈ لاک برقرار رہا۔ ذرائع…

وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2025 کی منظوری دے دی

اسلام آباد:وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2025 کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کابینہ نے حج پالیسی 2025 کی منظوری دی۔ پالیسی کے تحت آئندہ برس 1لاکھ 79 ہزار 210…

جوڈیشل کمیشن اجلاس، جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں7رکنی آئینی بنچ قائم

اسلام آباد: جوڈیشل کمیشن اجلاس میں جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں7رکنی آئینی بنچ قائم کر دیا گیا۔ جوڈیشل کمیشن کا اجلاس چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے زیرصدارت ہوا، ذرائع کے مطابق اجلاس میں 7 رکنی آئینی بنچ تشکیل…

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!