سیاست
Share your love
ایاز صادق سے روسی فیڈریشن کونسل کی اسپیکرکی ملاقات ، دو طرفہ تعلقات و پارلیمانی امور پرگفتگو
اسلام آباد:اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے روسی فیڈریشن کونسل کی اسپیکر سے ملاقات کی ہے۔ اسپیکر ایاز صادق نے روسی اسپیکر ویلنٹینا مٹوینیکو اور وفد کا خیر مقدم کیا۔ ملاقات میں دونوں رہنماوٴں نے پاک روس…
نواز شریف لندن میں مختصر قیام کے بعد امریکا کے لیے روانہ
لندن :مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف لندن میں مختصر قیام کے بعد امریکا کے لیے روانہ ہو گئے۔ نواز شریف نے امریکا روانگی کے موقع پر میڈیا سے مختصر گفتگو کی۔ صحافی نے سوال کیا…
چیف جسٹس کی سربراہی میں پہلا فل کورٹ اجلاس، عدالتی امور پر گفتگو
اسلام آباد: چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں پہلا فل کورٹ اجلاس ہوا جس میں مختلف عدالتی امور زیر غور لائے گئے۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں پہلا سپریم کورٹ کا فل کورٹ اجلاس تقریبا…
جلاؤ گھیراؤ مقدمات ، علیمہ اور عظمیٰ خان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع
لاہور کی عدالت نے مسلم لیگ ن کا آفس جلانے سمیت جلاؤ گھیراؤ کے دیگر مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع کر دی۔ لاہور کی انسدادِ…
سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ا ہل خانہ کے ہمراہ لندن پہنچ گئے
لندن:سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اہلِ خانہ کے ہمراہ لندن پہنچ گئے۔ سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ لندن میں ایک ہفتہ قیام کریں گے۔ یاد رہے کہ قاضی فائز عیسیٰ کو یہ اعزاز حاصل…
مخصوص نشستوں کا کیس ،سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر
اسلا م آباد:سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں کے کیس میں توہین عدالت کی درخواست دائر کردی گئی. عدالت سے فیصلے پر عمل درآمد کرانے کی بھی استدعا کی گئی ہے ۔ سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست کنول شوزب…
کار سرکار میں مداخلت ، ایمان مزاری اپنے شوہر سمیت گرفتار
اسلام آباد: کار سرکار میں مداخلت کے مقدمے میں پولیس نے وکیل ایمان مزاری اور انکے شوہر کو گرفتار کرلیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق وکیل ایمان مزاری کیخلاف روٹ سے رکاوٹیں ہٹانے اور دست درازی کا مقدمہ تھانہ آبپارہ میں…
190 ملین پاوٴنڈ ریفرنس ،بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر
اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی تحریک انصاف اور بشریٰ بی بی کی 190 ملین پاوٴنڈ ریفرنس میں بریت کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کر دیں۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق اور جسٹس میاں گل…
سپریم کورٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف ایک اور درخواست دائر
اسلام آباد:سپریم کورٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف ایک اور درخواست دائر کردی گئی.درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ ترمیم کو آئین کے بنیادی حقوق اور بنیادی آئینی ڈھانچہ کے منافی قرار دیا جائے۔ 26 ویں آئینی ترمیم…
تحریک انصاف کا یکم نومبر کو پشاور میں جلسے کرنے کا فیصلہ
پشاور: پاکستان تحریک انصاف نے یکم نومبر کو پشاور میں جلسے کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ پی ٹی آئی کے ذرائع کے مطابق وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور جلسے سے خطاب کریں گے۔ ذرائع کاکہناہے کہ تحریک انصاف نے…