سیاست
Share your love
26 ویں ترمیم کا طریقہ کار ہی غلط تھا۔یہ مصنوعی حکومت ملک کو نہیں چلا سکتی،عمر ایوب
لاہور:پاکستان تحر یک انصاف کے رہنما عمر ایوب کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی میں کوئی بلاک نہیں ہے۔ لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا کہ…
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے آج پہلا فل کورٹ اجلاس طلب کر لیا
اسلام آباد: چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے عہدہ سنبھالنے کے بعد آج پہلا فل کورٹ اجلاس طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس دوپہر ایک بجے طلب کیا گیا ہے، اجلاس میں ججز کے تحفظات سمیت مختلف عدالتی امور زیر…
سینٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج ہوں گے
اسلام آباد:سینٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس دودن کے وقفے کے بعد آج پھر ہوں گے ۔ سینیٹ اجلاس آج سہ پہر ساڑھے 4 بجے پارلیمنٹ ہاوٴس میں ہوگا، سینیٹ سیکرٹریٹ نے 5 نکاتی ایجنڈا بھی جاری کر دیا۔ سینیٹ…
تحریک انصاف کا باضابطہ طور پر ”جوڈیشل کمیشن آف پاکستان“ کا حصہ بننے کا فیصلہ
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے باضابطہ طور پر ”جوڈیشل کمیشن آف پاکستان“ کا حصہ بننے کا فیصلہ کر لیا۔سیاسی کمیٹی کے اس فیصلے کو توثیق کیلئے کور کمیٹی اور حتمی منظوری کیلئے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے…
پیپلزپارٹی سندھ سے ووٹ تو لیتی ہے کوئی کام نہیں کرتی، مفتاح اسماعیل
حیدرآباد: سیکرٹری جنرل عوام پاکستان پارٹی مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی سندھ سے ووٹ تو لیتی ہے کوئی کام نہیں کرتی۔ حیدرآباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ عوام پاکستان پارٹی کی جانب…
سپریم کورٹ نے کل سے شروع ہونے والے عدالتی ہفتے کی کاز لسٹ جاری کردی
اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے کل سے شروع ہونے والے عدالتی ہفتے کی کاز لسٹ جاری کردی،28 اکتوبر سے یکم نومبر تک کیلیے 968 مقدمات سماعت کیلیے مقرر کیے گئے ہیں،سپریم کورٹ میں 8 ریگولر بنچز مقدمات کی سماعت…
چیف جسٹس کی تصویر بنانے پر سپریم کورٹ کے ایس پی سیکیورٹی کو ہٹا دیا گیا
اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان کے ایس پی سیکیورٹی کو ہٹا دیا گیا۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی سپریم کورٹ کی مسجد میں نماز ادا کر…
وزیراعظم سے بلاول بھٹو کی ملاقات، 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری کو تاریخی قرار دے دیا
اسلام آباد:وزیر اعظم شہباز شریف سےچیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ملاقات کی ہے ملاقات میں 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری کو تاریخی قرار دیا۔ پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو کے ہمراہ سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف…
بھارت جابرانہ ہتھکنڈوں سے کشمیری عوام کی حقیقی امنگوں کو دبا نہیں سکتا،صدر،وزیراعظم
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ کئی دہائیوں سے مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام بھارتی افواج کا وحشیانہ جبر برداشت کر رہے ہیں بھارت جابرانہ ہتھکنڈوں سے کشمیری عوام…
اسرائیل، ایران کشیدگی، پاکستان نے فضائی مانیٹرنگ شروع کر دی
اسلام آباد:ایران پر اسرائیل کے حملے کے بعد پاکستان ایئر ٹریفک کنٹرول نے پاکستانی حدود میں آنیوالے فضائی ٹریفک کی مانیٹرنگ شروع کردی۔ ذرائع کے مطابق ایرانی فضائی حدود کی بندش سے پروازیں ایران کے بجائے مسقط کی حدود سے…