Enter your email address below and subscribe to our newsletter

سیاست

Share your love

بانی پی ٹی آئی نے امید ظاہر کی ہے کہ مولانا عدلیہ کی آزادی کےلئے ہمارے ساتھ کھڑے ہوںگے، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ عمران خان نے مولانا کی تعریف کی اور کہا کہ وہ ہر سختی میں ہمارے ساتھ عدلیہ کی آزادی کے لیے کھڑے ہوں گے۔ میڈیا سے بات چیت…

قاضی فائز عیسیٰ 25 اکتوبر کے بعد خود بھی ملازمت میں توسیع نہیں چاہتے، خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ 25 اکتوبر کے بعد خود بھی ملازمت میں توسیع نہیں چاہتے۔آئینی ترمیم کا مقصد یہ ہے کہ عدلیہ اپنی حدود میں رہ کر کام کرے اور…

انٹراپارٹی الیکشن نظر ثانی کیس،پی ٹی آئی نے لارجر بنچ تشکیل دینے کی درخواست دائر کردی

اسلام آباد:سپریم کورٹ میں انٹراپارٹی الیکشن نظر ثانی کیس میں پی ٹی آئی نے لارجر بنچ تشکیل دینے کی درخواست دائر کر دی۔چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 21اکتوبر کو سماعت کرے گا۔ پی ٹی آئی انٹرا…

بزور طاقت کرائی جانے والی آئینی ترامیم کا حصہ نہیں بنیں گے، اختر مینگل

اسلام آباد: سربراہ بلوچستان نیشنل پارٹی سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ دنیا کے کسی بھی ملک میں ایسی جمہوریت نہیں ملے گی پارلیمنٹ میں بیٹھے کسی رکن کی کوئی حیثیت نہیں آئینی ترمیم خفیہ طریقے سے لائی جارہی…

مجوزہ آئینی ترمیم ، وفاقی کابینہ، سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس کے اوقات پھرتبدیل

اسلام آباد: مجوزہ آئینی ترمیم کے معاملے پر وفاقی کابینہ، سینیٹ اور قومی اسمبلی کے آج طلب کئے گئے اجلاس کے اوقات تبدیل کردیئے گئے وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج صبح ساڑھے 9 بجے…

انتظار حسین پنجوتھا کی بازیابی سے متعلق سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری

اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے انتظار حسین پنجوتھا کی بازیابی سے متعلق سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے گزشتہ سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کیا جبکہ کیس کی آئندہ سماعت…

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!