Enter your email address below and subscribe to our newsletter

سیاست

Share your love

بی این پی مینگل کی سینیٹر نسیمہ احسان کا آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ کا اعلان

اسلام آباد: بی این پی مینگل کی سینیٹر نسیمہ احسان نے آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ کرنے کا اعلان کر دیا۔ سینیٹر نسیمہ احسان نے کہا کہ اگر آج یا جب بھی ترامیم آتی ہیں تو میں ووٹ کروں…

سردار اختر مینگل کا پاکستان واپسی کا فیصلہ

اسلام آباد: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے ملک کی موجودہ صورت حال کے پیش نظر پاکستان واپس آنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق آئینی ترمیم سے قبل قومی اسمبلی سے احتجاجا مستعفی ہوکر بیرون ملک…

پاک بھارت تعلقات بہتر ہوجائیں تو بہت کچھ بہتر ہوسکتا ہے،نواز شریف کی بھارتی صحافیوں سے گفتگو

لاہور: مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کی ایس سی او کانفرنس کی کوریج کیلیے آئے بھارتی صحافیوں کے وفد سے ملاقات ہوئی جس میں انہوں نے پاک بھارت کرکٹ اور دونوں ممالک کے تعلقات کی بحالی پر اپنے…

وزیراعظم سے سیکریٹری جنرل ایس سی او کی ملاقات، پاکستان کے قائدانہ کردار پر اظہار اطمینان

اسلام آباد: وزیراعظم سے ایس سی او کے سیکریٹری جنرل جناب ژانگ منگ کی ملاقات ہوئی جس میں ایس سی او کونسل آف ہیڈز آف گورنمنٹ چیئر کے طور پر پاکستان کے قائدانہ کردار پر اطمینان کا اظہار کیا گیا۔…

خیبر پختونخوا حکومت نے لائف انشورنس سمیت 7فلیگ شب منصوبوں کی منظوری دے دی

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے تمام آبادی کے لیے لائف انشورنس سمیت 7 اہم فلیگ شپ منصوبے منظور کر لیے ہیں۔ وزیر اعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں وزیر اعلیٰ کے مشیر…

ایم کیو ایم کی بلدیاتی حکومت سمیت مختلف تجاویز مجوزہ آئینی ترمیم سے خارج

اسلام آباد: ایم کیو ایم کے آئینی مسودے کو 26ویں آئینی ترمیم میں شامل نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ایم کیو ایم کو قائل کرنے میں حکمران جماعت مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کامیاب ہوگئیں۔ بلدیاتی حکومت…

حکومت کا آئینی ترمیم کل سینیٹ میں پیش کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے آئینی ترمیم سینیٹ میں کل پیش کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے حکومتی سینیٹرز کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا۔ ظہرانے کے بعد مسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈر سینیٹر عرفان…

الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے الیکشن ٹریبونل تبدیلی کیس کا فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے الیکشن ٹریبونل تبدیلی کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ اگر الیکشن کمیشن نے ٹریبونل بنایا تو الیکشن کمیشن تبدیلی بھی تو کر سکتا ہے۔ الیکشن کمیشن میں اسلام…

صدر زرداری سے وزیراعظم کی ملاقات ، سیاسی صورتحال ،آئینی ترامیم پر گفتگو

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعظم شہباز شریف نے ایوان صدر میں ملاقات کی جس میں آئینی ترامیم اور سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔ صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات ایوان…

وزیرخزانہ محمد اورنگزیب سے امریکی سفیر کی ملاقات،دو طرفہ تعاون، سرمایہ کاری مزید بڑھانے کاعزم

اسلام آباد:وزیرخزانہ محمد اورنگزیب سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی۔وزیر خزانہ نے امریکی سفیر کو جاری معاشی اصلاحات سے آگاہ کرتے ہوئے سرکاری اداروں میں سمیت ٹیکس اور توانائی کے شعبے میں اصلاحات جاری رکھنے کا عزم دہرا…

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!