سیاست
Share your love
پاکستان میں آن لائن،ڈیجیٹل مالی لین دین میں اضافہ
کراچی: پاکستان میں آن لائن اور ڈیجیٹل مالی لین دین کے رجحان میں اضافہ ہوگیا ہے۔ اسٹیٹ بینک نے مالی سال 2024 کا سالانہ نظام ِادائیگی کا جائزہ جاری کردیا جس کے مطابق ڈیجیٹل ذرائع کی بڑھتی ہوئی دستیابی سے…
وفاق نے 18 ویں ترمیم پرعمل شروع کردیا،تمام وزارتیں ختم کردیں، وزیراعلیٰ سندھ
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ وفاق نے 18 ویں ترمیم پر عملدرآمد شروع کردیا ہے اور ساری وزارتیں ختم کردی ہیں۔ سندھ کے وزیراعلی مراد علی شاہ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ این…
الیکشن کمیشن نے اراکین پارلیمنٹ کو اثاثوں کے گوشوارے جمع کرانے کی ڈیڈ لائن دے دی
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے اراکین پارلیمنٹ کو اثاثوں کے گوشوارے جمع کرانے کے لیے 31 دسمبر کی ڈیڈ لائن دے دی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ارکان پارلیمنٹ کو اپنی اہلیہ اور زیر کفالت بچوں کے اثاثے بھی ظاہر کرنے…
الیکشن کمیشن کا سپیکر قومی اسمبلی اور سپیکر پنجاب اسمبلی کے خطوط پر مشاورت جاری رکھنے کا فیصلہ
اسلام آ باد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سپیکر قومی اسمبلی اور سپیکر پنجاب اسمبلی کے خطوط پر مشاورت جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت الیکشن کمیشن کا خصوصی اجلاس ہوا…
نمبرز پورے ہیں لیکن حکومت تمام جماعتوں سے مشاورت چاہتی ہے، بلاول بھٹو
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت کے پاس نمبرز پورے ہیں تاہم تمام جماعتوں سے مشاورت چاہتی ہے۔اگر اتفاق رائے نہ ہوا تو حکومت کا یہ موقف کہ وقت ضائع نہ کیا…
آئینی کمیٹی پر مشاورت کے لیے خصوصی کمیٹی کا اجلاس بے نتیجہ ختم،ڈیڈ لاک برقرار
اسلام آباد: آئینی کمیٹی پر مشاورت کے لیے قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس بے نتیجہ ختم ہوگیا، سیاسی جماعتوں کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار ہے، حکومت نے اپنا مسودہ پیش کردیا مگر جے یو آئی اور پی ٹی…
ممکنہ آئینی ترامیم کا ڈرافٹ ،سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر کی درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ
اسلام آ باد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے ممکنہ آئینی ترامیم کا ڈرافٹ پبلک کرنے اور عوامی رائے لینے کا حکم دینے کے لیے سابق سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر کی درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے ۔…
کے پی کے گرفتار سرکاری ملازمین کیخلاف درج مقدمے کے اخراج اور ملازمین رہائی کے لیے درخواست دائر
اسلام آ باد:خیبرپختونخواہ کی صوبائی حکومت نے ڈی چوک احتجاج کے دوران کے پی کے گرفتار سرکاری ملازمین کیخلاف درج مقدمے کے اخراج اور ملازمین رہائی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔ درخواست میں گرفتار صوبائی ملازمین…
کے پی حکومت نے خیبر پختونخوا ہاوٴس ڈی سیل نہ کرنے درخواست دائر کردی
اسلام آباد:کے پی حکومت نے خیبر پختونخوا ہاوٴس ڈی سیل نا کرنے پر ڈائریکٹر سی ڈی اے کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کردی۔ درخواست میں متعلقہ فریق کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کرنے کی استدعا…
پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن نظرثانی کیس،چیف جسٹس کامزید التوادینے سے انکار، تاخیری حربے استعمال کیے جارہے ہیں،قاضی فائز عیسیٰ
اسلام آباد:چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پی ٹی آئی وکلا کو انٹرا پارٹی الیکشن نظرثانی کیس میں مزید التوا دینے سے انکار کردیا اور کہا ہے کہ تاخیری حربے استعمال کیے جارہے ہیں انھیں ہیڈ لائن چاہیے لیکن سپریم…