Enter your email address below and subscribe to our newsletter

سیاست

Share your love

اسلام آباد ہائی کورٹ کا خیبرپختونخوا ہاوٴس کو ڈی سیل کرنے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے خیبرپختونخوا ہاوٴس کو ڈی سیل کرنے کا حکم دے دیا۔ خیبرپختونخوا ہاوٴس سیل کرنے کے خلاف درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے سماعت کی۔ کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی…

زرتاج گل کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکال دیا گیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ء زرتاج گل کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ (پی سی ایل) سے نکال دیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے پی ٹی آئی رہنما اور رکن قومی اسمبلی زرتارج…

ایس سی او اجلاس،وزیرداخلہ محسن نقوی کا انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے اسلام آباد کا دورہ

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے اسلام آباد کا دورہ کیا۔ محسن نقوی نے ڈی چوک، شاہراہِ دستور، مری روڈ اور اسلام آباد ایکسپریس وے کا تفصیلی…

ہم معاشی اصلاحات کی بہتری کے لیے مزید کام کر رہے ہیں،وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ہم اس وقت معاشی محاذ پر بہترین پوزیشن میں آگئے ہیں اور ہم معاشی اصلاحات کی بہتری کے لیے مزید کام کر رہے ہیں۔ حکومت کا کام کاروبار کرنا نہیں…

صدر زرداری 2 روزہ دورے پر آج ترکمانستان جائیں گے

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری 2 روزہ دورے پر آج ترکمانستان جائیں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق صدر پاکستان ترکمانستان میں امن کے حوالے سے منعقدہ عالمی فورم میں شرکت کریں گے، عالمی فورم کا انعقاد ترکمانستان…

ہماری طرف سے آئینی ترمیم کے لئے کوئی ڈیڈ لائن نہیں، البتہ حکومت کےلئے ہو سکتی ہے،بلاول بھٹو

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہماری طرف سے آئینی ترمیم کےلیے کوئی ڈیڈ لائن نہیں ہے، البتہ حکومت کےلیے ہو سکتی ہے۔تاہم جو مرضی چیف جسٹس آجائے ہمیں فرق نہیں پڑتا…

وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس کل طلب

اسلام آباد: وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس کل طلب کرلیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس کل طلب کرلیا ہے جس میں ایس سی او کانفرنس اور سعودی وفد کے ساتھ مذاکرات کا جائزہ لیا جائے…

پی ٹی ایم کو جرگہ کے نام پر متوازی عدالت قائم کرنےکی کسی صورت اجازت نہیں دینگے، محسن نقوی

اسلام آباد: وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ پی ٹی ایم کو جرگے کے نام پر کسی بھی صورت متوازی عدالت قائم کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ہم سے توقع نہ کریں…

پی ٹی آئی کو کراچی باغ جناح میں جلسے کی اجازت نہ دینے کے خلاف درخواست سماعت کے لئے منظور

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کراچی کو باغ جناح میں جلسے کی اجازت نہ دینے کے خلاف درخواست فوری سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) اور ایس ایس پی شرقی کو نوٹس جاری کردیا۔…

تحریک انصاف کا آئینی ترامیم پر مولانا فضل الرحمان سے ایک بار پھر رابطہ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے آئینی ترامیم کے معاملے پر جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے رابطہ کرلیا۔ نجی ٹی وی نے اپنی رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ پی ٹی آئی اور…

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!