Enter your email address below and subscribe to our newsletter

سیاست

Share your love

ملک میں انتخابات تب ہی ہوں گے جب میں الیکشن کراوں گا،آصف زرداری

لاہور: سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین صدر آصف زرداری کہنا ہے ملک میں انتخابات تب ہی ہوں گے جب میں الیکشن کراوں گا، آصف زرداری کا کہنا تھا یہ 2 ماہ میں الیکشن نہیں کراسکتے۔انشاء اللہ ملکی…

قومی اقتصادی کونسل نےمالی سال2022-23 کے نظر ثانی شدہ ترقیاتی بجٹ کی منظوری دے دی

اسلام آباد:وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت قومی اقتصادی کونسل نےمالی سال2022-23 کے نظر ثانی شدہ ترقیاتی بجٹ کی منظوری دے دی رواں سال وفاقی پی ایس دی پی 714 ارب جبکہ صوبائی ترقیاتی بجٹ 1598 ارب روپے رہی.…

امریکا کے سعودی عرب کے ساتھ تعلقات اچھے تھے اور رہیں گے،جان کربی

واشنگٹن: امریکا نے واضح کیا ہے کہ سعودی عرب ہمارا 8 دہائیوں سے اہم اسٹریجک پارٹنر ہے اور آئندہ آٹھ دہائیاں بھی رہے گا۔ غیر خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے قومی سلامتی کونسل کے ترجمان جان کربی نے…

گھریلو خواتین کی آڈیو منظرعام پر آگئی،ن لیگ کے خلاف کوئی آڈیو نہیں آرہی یہ سوچنے کی بات ہے، اعتزاز احسن

لاہور: پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسنکا کہنا ہے کہ دو گھریلو خواتین آپس میں بات کررہی ہیں اور اس کی آڈیو منظرعام پر آگئی مگرن لیگ کے خلاف کوئی آڈیو ویڈیو نہیں آرہی یہ سوچنے کی بات ہے۔ لاہور…

توہین الیکشن کمیشن کیس ، فواد چودھری ایک مرتبہ پھر پیش نہ ہوئے، آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم

اسلام آباد:توہین الیکشن کمیشن کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چودھری ایک مرتبہ پھر پیش نہ ہوئے، الیکشن کمیشن نے شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے فواد چودھری کو آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا…

بجٹ میں ترقی، عوامی فلاح اور کاروبار دوست پالیسیاں محور ہیں،وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجٹ میں ترقی، عوامی فلاح اور کاروبار دوست پالیسیاں محور ہیں، آئندہ مالی سال میں شرح نمو اور روزگار کے مواقع بڑھائے…

شاہ محمود قریشی کی نظربندی غیر قانونی قرار، فوری رہا کرنے کا حکم

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی نظربندی غیر قانونی قرار دیتے ہوئے عدالت نے فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ شاہ محمود قریشی آئین وقانون مطابق پرامن سیاسی…

آڈیو لیکس کمیشن کو کام سے روکنے کے حکم امتناع میں توسیع ، وفاقی حکومت کے بنچ پر اعتراضات بارے فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے آڈیو لیکس کمیشن کو کام سے روکنے کے حکم امتناع میں توسیع کرتے ہوئے وفاقی حکومت کے بنچ پر اعتراضات کے بارے میں فیصلہ محفوظ کرلیا۔جسٹس منیب اختر نے کہا ہے کہ بغیر تصدیق آڈیوز…

سیاسی استحکام ہی معاشی اور اقتصادی استحکام کو جنم دے سکتا ہے،شیخ رشید

اسلام آباد:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کاکہناہے کہ سیاسی استحکام ہی معاشی اور اقتصادی استحکام کو جنم دے سکتا ہے، حالات اتنے سنگین ہیں کہ آئین و قانون دم توڑ رہا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ…

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!