Enter your email address below and subscribe to our newsletter

سیاست

Share your love

اسلام آباد ہائی کورٹ کی شہزاد اکبر کے بھائی کی بازیابی کے لیے پولیس کو 2 دن کی مہلت

اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے سابق مشیر برائے احتساب مرزا شہزاد اکبر کے بھائی مراداکبر کی بازیابی کے لیے پولیس کو 2 دن کی مہلت دیتے ہوئے 2 جون کو عدالت میں پیش…

شیریں مزاری کی گرفتاری پر آئی جی پولیس نے تحریری جواب اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرا دیا

اسلام آباد:عدالتی حکم کے باوجودپاکستان تحریک انصاف کی رہنماء شیریں مزاری کی گرفتاری پر آئی جی پولیس نے تحریری جواب اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرا دیا۔ عدالت نے جواب کی درخواست گزار کی وکیل کو فراہم کرتے ہوئے…

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ثاقب نثار کے بیٹے کے خلاف کارروائی سے روک دیا

اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس ریٹائرڈ ثاقب نثار کے بیٹے اور پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر کے درمیان مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لیے قائم پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کو ثاقب نثار…

عمران خان کی 190 ملین پاوٴنڈ سکینڈل میں درخواست ضمانت پر سماعت آج ہو گی

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کیخلاف کیسز کی سماعت آج ہو گی۔جبکہ بشریٰ بی بی کا بھی آج 190 ملین پاوٴنڈ کیس میں احتساب عدالت میں پیش ہونے کا امکان ہے۔ پی ٹی آئی…

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023 اور آڈیو لیکس کمیشن کیس سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023 اور آڈیو لیکس کمیشن کیس سماعت کیلئے مقرر کردئیے ہیں ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023 چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 8 رکنی…

فوج کا حکمرانی میں دخل نہ رہے یہ سوچنا حماقت ہے،عمران خان

اسلام آبادپاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے فوج کا حکمرانی میں دخل نہ رہے یہ سوچنا حماقت ہے۔ فی الحال صورتحال کا جائزہ لے رہا ہوں اور دیکھو اور انتظار کرو کی پالیسی پر عمل پیرا…

سینئر صحافی بازیابی کیس ،عمران ریاض کے معاملے میں افغانستان کے نمبرز استعمال ہونے کاانکشاف

لاہور: سینئر صحافی بازیابی کیس کی سماعت کے دوران انکشاف ہو اہے کہ عمران ریاض کے معاملے میں افغانستان کے نمبرز استعمال ہوئے ہیں۔آئی جی پنجاب نے انکشاف کیا کہ اس معاملے میں کچھ نمبرز غیر ملکی استعمال ہوئے۔ جو…

سندھ ہائی کورٹ کا لاپتا افراد سے متعلق درخواستوں پر بازیابی کے لیے ئے جے آئی ٹیز بنانے کا حکم

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے لاپتا افراد سے متعلق درخواستوں پر بازیابی کے لیے ئے جے آئی ٹیز بنانے کا حکم دیدیا۔جسٹس نعمت اللہ پھلپوٹو نے ریمارکس دیے کہ سیکرٹری داخلہ آئندہ سماعت پر رپورٹس پیش کریں۔ لاپتا افراد کی…

جوڈیشل کمپلیکس ہنگامہ آرائی کیس،اسد عمر کی مقدمے میں مستقل ضمانت منظور کر لی

اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے جوڈیشل کمپلیکس ہنگامہ آرائی کیس میں تحریک انصاف کے رہنماء اسد عمر کی مقدمے میں مستقل ضمانت منظور کر لی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج راجہ جواد عباس نے محفوظ فیصلہ سنایا۔…

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے نے مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا

اسلام آباد:سابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس ریٹائرڈ ثاقب نثار کے بیٹے نے اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے خصوصی کی تشکیل کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا ہے۔ درخواست میں کہا گیا…

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!