Enter your email address below and subscribe to our newsletter

سیاست

Share your love

وفاق اور نگران پنجاب حکومت کی صوبے میں فوری انتخابات کی مخالفت ،سپریم کورٹ میں جواب جمع

اسلام آباد: وفاقی حکومت اور نگران پنجاب حکومت نے صوبے میں فوری انتخابات کی مخالفت کرتے ہوئے سپریم کورٹ میں جواب جمع کرادیا۔ سپریم کورٹ کی جانب سے الیکشن کے لیے تاریخ دینے کے معاملے پر نگران پنجاب حکومت کی…

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت وفاق اور صوبوں میں فوج کی طلبی

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت وفاق اور صوبوں میں فوج کی طلبی، تحریک انصاف کے کارکنان، قائدین کیخلاف بدترین کریک ڈاؤن اور ان کیخلاف فوجی عدالتوں میں کارروائی کا معاملہ پاکستان تحریک انصاف نے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل عمر ایوب…

تحریک انصاف نے جوڈیشل کمیشن کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

اسلام آباد:تحریک انصاف نے جوڈیشل کمیشن کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر تے ہوئے اس کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دینے کی استدعا کردی ۔ تحریک انصاف نے جوڈیشل کمیشن کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیاجوڈیشل کمیشن کیخلاف سپریم کورٹ…

نگراں حکومت پنجاب کو کام سے روکنے کے لیے درخواست سماعت کے لیے منظور

لاہور:لاہور ہائیکورٹ میں نگراں پنجاب حکومت کو کام سے روکنے کے لیے درخواست سماعت کے لیے منظور کر لی گئی۔جسٹس شاہد کریم نے ریمارکس دیے کہ عدالت نگراں حکومت کو نوٹس نہیں کر رہی اور عدالت اس معاملے کو آئینی…

اگر عمران ریاض کو کچھ ہوا تو میں ان سب کے خلاف کارروائی کروں گا،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ریمارکس دئیے ہیں کہ ابھی میرا مین فوکس عمران ریاض کو بازیاب کروانا ہے، میں عمران ریاض کی زندگی کی دعا کر رہا ہوں اور اللہ کرے وہ محفوظ ہوں۔ اللہ نا کرے، اگر…

آڈیو لیکس پر قائم کمیشن نے تحقیقات شروع کردیں ،کارروائی پبلک کرنے کا اعلان

اسلام آباد: آڈیو لیکس پر قائم جوڈیشل انکوائری کمیشن نے لیک شدہ آڈیو کی تحقیقات شروع کرتے ہوئے تمام آڈیوز کے ٹرانسکرپٹ، ملوث تمام افراد کے کوائف طلب کرتے ہوئے کارروائی پبلک کرنے کا اعلان کر دیا۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ…

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کا شیریں مزاری کو رہا کرنے کا حکم

راولپنڈی: لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بینچ نے تحریک انصاف کی رہنماء ڈاکٹر شیریں مزاری کو رہا کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان مزاری نے کہا کہ میرا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں لیکن…

جنرل عاصم منیر نے تو مجھے میری اہلیہ کی کرپشن کے کوئی شواہدنہیں دکھائے ،عمران خان

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کاکہناہے کہ نہ تو جنرل عاصم منیر نے مجھے میری اہلیہ کی کرپشن کے کوئی شواہد دکھائے نہ ہی میں نے انہیں اس بنیاد پر مستعفی ہونے پر مجبور کیا۔ سماجی رابطے…

عسکری تنصیبات پر حملوں کے مقدمات فوجی، سویلین کیسز اے ٹی سی میں چلیں گے،وزیراعظم

لاہور: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عسکری تنصیبات پر حملوں کے مقدمات فوجی اور سویلین تنصیبات پر حملوں کے کیسز انسداد دہشت گردی عدالت میں چلیں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت لاہور میں اعلی سطح کا…

مولانا خان محمد شیرانی کی سربراہی میں وفد کی عمران خان سے ملاقات

جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی مولانا خان محمد شیرانی کی سربراہی میں زمان پارک آمد چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے خصوصی تفصیلی ملاقات ملکی سیاسی صورتحال، آئین و عدلیہ کیخلاف حکومتی یلغار اور جمہوریت…

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!