سیاست
Share your love
گھر کے لوگ آپس میں لڑیں تو پڑوسی مداخلت کرتے ہیں لیکن امریکا کومداخلت کا کوئی حق نہیں،سراج الحق
کوئٹہ: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کاکہناہے کہ گھر کے لوگ آپس میں لڑیں تو پڑوسی مداخلت کرتے ہیں لیکن امریکا کو پاکستان کے مداخلت کا کوئی حق نہیں۔ کوئٹہ سے جاری اپنے بیان میں سراج الحق نے کہا…
جوپارٹیاں بدل رہے ہیں عوام میں ان کی حیثیت”دلہن اک رات کی“ سے زیاد ہ نہیں ہے،شیخ رشید
راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ساری قوم جناح ہاوٴس اور جی ایچ کیو پر حملے کی نہ صرف مذمت کرتی ہے بلکہ اس پر رنجیدہ ہے لیکن بے گناہ لوگوں کی گرفتاریوں…
افواج پاکستان ہمارا غرور ، پاکستان کا تحفظ ہماری ریڈ لائن ہے،خواجہ آصف
سیالکوٹ: وزیر دفاع خواجہ آصف کاکہناہے کہ فوجی تنصیبات پر حملے میں ملوث افراد کے ٹرائل کے لیے کوئی نئی فوجی عدالت قائم نہیں کی جارہی کیونکہ قانون پہلے سے موجود ہے اور عدالتیں بھی موجود ہیں جو کہ گزشتہ…
وزارت خزانہ نےآئی ایم ایف کی جانب سے اہم خبریں غلط قرار دے دی
اسلام آباد: وزارت خزانہ نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)کی جانب سے حکومت سے فنڈز کے سیاسی مقاصد کیلئے استعمال نہ ہونے کی یقین دہانی مانگنے کے باعث اسٹاف سطع کے معاہدے کی تاخیر کی خبروں کو بے بنیاد…
آئین پاکستان میں رہتے ہوئے 9 مئی واقعات میں ملوث افراد کے خلاف کاروائی ہوگی،آرمی چیف
راولپنڈی:چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے لاہور میں یوم سیاہ 9 مئی کے پرتشدد واقعات میں جلائے جانے والے جناح ہاوس، آرمی تنصیبات اور پولیس لائنز کا دورہ کیا، یوم سیاہ 9 مئی کے پرتشدد واقعات کے…
پیپلزپارٹی کی حکومت اپنے شیطانی منصوبوں کے استعمال سے قطعی اور قطعی بازرہے, الطاف حسین
کراچی کے میئر کے انتخاب کیلئے پاکستان پیپلزپارٹی اپنے روایتی غیرآئینی وغیرقانونی اقدامات ، دہشت گردی وغنڈہ گردی اور منتخب بلدیاتی نمائندگان کی خریدوفروخت کے ہتھکنڈے استعمال کرنے سے باز رہے ۔جب پاکستان تحریک انصاف نے کراچی میں میئرکیلئے جماعت…
مریم نواز نے 9 مئی کے مقدمات سول کے بجائے فوجی عدالتوں میں لے جانے کی حمایت کر دی
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف نے 9 مئی کے مقدمات سول عدالتوں کے بجائے فوجی عدالتوں میں لے جانے کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سول عدالتوں کا حال دیکھیں وہ پہلے ہی پی…
چیف جسٹس سے اسلام آباد ہائی کورٹ کے پانچ ججز کی اہم ملاقات،مقدمات سے متعلق گفتگو
اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال سے اسلام آباد ہائی کورٹ کے پانچ ججز نے اہم ملاقات کی ہے جس میں زیر سماعت مقدمات سے متعلق گفتگو کی ۔ سپریم کورٹ میں ایک اور بڑی ملاقات ہوئی…
تحریک انصاف نے میئر کراچی کے لیے جماعت اسلامی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان کردیا
کراچی:تحریک انصاف کراچی شہرِ قائد کے میئر کے انتخاب کے حوالے سے اہم ترین اعلان کردیا۔پی ٹی آئی کراچی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میئر کے انتخاب میں جماعت اسلامی کے امیدوار کو سپورٹ کرے گی۔ اپنے بیان…
سابق وزیر صحت خیبرپختونخوا ہشام انعام اللہ نے بھی پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ دیا
پشاور: سابق وزیر صحت خیبر پختون خوا اور لکی مروت سے منتخب ایم پی اے ہشام انعام اللہ نے تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنے حلقے کے عوام کی وجہ سے مجھے عزت ملی، میں…