Enter your email address below and subscribe to our newsletter

سیاست

Share your love

وفاقی حکومت کی طرف سے تشکیل کردہ ٹرمز آف ریفرنس جان بوجھ کر بھول جانے کا شکار ہیں, عمران خان

وفاقی حکومت نے آڈیو لیکس کے معاملے کی تحقیقات کے لیے کمیشن آف انکوائری ایکٹ 2017 کے سیکشن 3 کے تحت انکوائری کمیشن تشکیل دیا ہے۔ تاہم، وفاقی حکومت کی طرف سے تشکیل کردہ ٹرمز آف ریفرنس جان بوجھ کر…

آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لیے کمیشن تشکیل،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سربراہ ہونگے

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لیے کمیشن تشکیل دے دیا۔ سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ حکومت کی جانب سے بنائے گئے آڈیو لیکس کے 3 رکنی تحقیقاتی کمیشن کے سربراہ…

تحریک انصاف کے 123 کارکنوں کی نظر بندی کے احکامات معطل ،رہا ئی کا حکم

لاہور : لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے 123 کارکنوں کی نظر بندی کے احکامات معطل کر کے رہا کرنے کا حکم دے دیاجبکہ عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے…

وزیر اعظم شہباز شریف کو آشیانہ ہاوٴسنگ سکینڈل میں کلین چٹ مل گئی

لاہور: قومی احتساب بیورو نے وزیر اعظم محمدشہباز شریف کو آشیانہ ہاوٴسنگ سکینڈل میں کلین چٹ دے دی۔ نیب نے استدعا کی ہے کہ احتساب عدالت لاہور قانون کے مطابق شہباز شریف کی بریت کی درخواست پر فیصلہ کر دے۔…

سراج الحق کے قافلے پر خود کش حملہ، 6 افراد زخمی،سیاسی رہنماؤں کی واقعہ کی مذمت

ژوب:امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے قافلے پر خود کش حملہ ہوا تاہم سراج الحق حملے میں محفوظ رہے۔ حملے میں دہشت گرد ہلاک جبکہ 6 افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکے میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق محفوظ رہے، واقعہ کے…

شاہ محمود قریشی کی جانب سے انڈرٹیکنگ تاحال اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع نہ کرائی جا سکی

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی جانب سے پرتشدد احتجاج کا حصہ نا بننے اور کارکنوں کو اشتعال دلانے سے باز رہنے کی انڈرٹیکنگ تاحال اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع نہیں…

وفاقی کابینہ نے قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق کر دی

اسلام آباد:وفاقی کابینہ نے 9 مئی کوہنگامہ آرائی، جلاؤ گھیراؤ توڑ پھوڑ اور شرپسندی کرنے والوں کے خلاف کارروائی سے متعلق قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق کر دی۔۔۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس…

پی ٹی آئی کے 72 اراکین قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار

لاہور : لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے 72 اراکین قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا۔عدالت نے تمام اراکین کو استعفے واپس لینے کے لیے اسپیکر کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کردی۔ لاہور…

پی ٹی آئی رہنما عمران اسماعیل بھی گرفتار

کراچی : پاکستان تحریک انصاف کے رہنماوٴں کی گرفتاری کا سلسلہ جاری ہے پی ٹی آئی رہنما اور سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کو بھی حراست میں لے لیا گیا۔ان کو گرفتاری کے بعد نا معلوم مقام پر منتقل کردیا…

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!