سیاست
Share your love
عمران خان کی گرفتاری کے خلاف پی ٹی آئی کارکنوں کا ملک بھر میں احتجاج ، سڑکیں بند کردیں
اسلام آباد: تحریک انصاف نے اپنے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے خلاف ملک بھر میں احتجاج کی کال دے دی جس پر کئی شہروں میں پی ٹی آئی کارکنوں نے سڑکیں بند کردیں۔پی ٹی آئی رہنماء فوادچوہدری نے عوام…
عمران خان گرفتاری، اگر گرفتاری قانون کے مطابق نہ ہوئی تو نتائج بھگتنا پڑیں گے،اسلام آبادہائی کورٹ
اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی احاطہ عدالت سے گرفتاری پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے نوٹس لیتے ہوئے آئی جی اور سیکریٹری داخلہ کو فوراً طلب کرلیا، چیف جسٹس نے کہا کہ اگر گرفتاری قانون کے مطابق…
نیب نے القادریونیورسٹی کیس میں عمران خان کو گرفتار کرلیا
اسلام آباد :قومی احتساب بیورو نے رینجرز کی مدد سے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو گرفتار کرلیا۔ انہیں سخت سیکورٹی میں نیب راولپنڈی میں پیش کردیا ہے ۔ عمران خان مختلف کیسز میں ضمانت حاصل کرنے کیلیے…
سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی آڈیو لیک کی تحقیقات ایف آئی اے سے کرانے فیصلہ
اسلام آباد: قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی آڈیو لیک کی تحقیقات ایف آئی اے سے کرانے سمیت خصوصی کمیٹی نے سابق چیف جسٹس کے بیٹے نجم ثاقب کو کمیٹی میں طلب…
عزت صرف ایک ادارے کی نہیں، قوم کے ہر شہری کی ہونی چاہیے،عمران خان
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کاکہناہے کہ عزت صرف ایک ادارے کی نہیں، قوم کے ہر شہری کی ہونی چاہیے۔ اس وقت قوم کی سب سے بڑی پارٹی کا سربراہ ہوں۔ 50 سال سے قوم مجھے جانتی…
پاکستان میں جنگل کا قانون ہے، یعنی جس کی لاٹھی اس کی بھینس،عمران خان
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں جنگل کا قانون ہے، یعنی جس کی لاٹھی اس کی بھینس۔مجھے ایف آئی آر درج کرنے کے میرے قانونی اور آئینی حق سے کیوں محروم کیا…
سہ فریقی مذاکرات،سلامتی کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے تعاون بڑھانے پر اتفاق
اسلام آباد: پانچویں چین، افغانستان ، پاکستان وزرائے خارجہ مذاکرات کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ پاک ، چین ، افغان سہ فریقی مذاکرات میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو، چینی وزیر خارجہ چن گانگ اور افغان وزیر خارجہ امیر خان…
ججز کی تعیناتی معاملہ ، انٹیلی جنس ایجنسیز ججز کی تعیناتی کو کیسے کنٹرول کرسکتی ہیں،جسٹس اطہر من اللہ
اسلام آباد: پارلیمانی کمیٹی کے ذریعے ججز کی تعیناتی کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا۔جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے کہ انٹیلی جنس ایجنسیز ججز کی تعیناتی کو کیسے کنٹرول کرسکتی ہیں؟ اس سے عدلیہ کی آزادی پر اثر…
فل کورٹ کی درخواست میں کی گئی استدعا اچھے الفاظ میں نہیں، لیکن عدالت کو سمجھ آ گئی ہے،چیف جسٹس
اسلام آباد:سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجرل بل کے خلاف درخواستوں کی سماعت کے دوران سماعت بینچ کے اٹارنی جنرل سے کڑے سوالات،چیف جسٹس نے ریمارکس دئیے ہیں کہ فل کورٹ کی درخواست میں کی گئی استدعا اچھے الفاظ میں نہیں،…
حکومت کا سپریم کورٹ بل کی پارلیمانی کارروائی کا ریکارڈ عدالت کو نہ دینے کا فیصلہ
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے طلبی پر حکومت نے سپریم کورٹ بل کی پارلیمانی کارروائی کا ریکارڈ عدالت کو نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجرل ایکٹ 2023 پر…