سیاست
Share your love
پی ٹی آئی رہنماء مراد سعید کی گرفتاری کے وارنٹ جاری
پشاور: مالاکنڈ کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء مراد سعید کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کر دئیے۔ مراد سعید کے خلاف دفعہ 204 ضابطہ فوجداری کا وارنٹ جاری کیا گیا۔ رہنماء پی ٹی آئی پر دفعہ 124…
مجھے دو بار قتل کرنے کی کوشش کی گئی، مجھے کچھ ہوا تو اس کے پیچھے ڈرٹی ہیری ہوگا،عمران خان
لاہور/اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش ہونگے ۔عمران خان کاکہناہے کہ مجھے دو بار قتل کرنے کی کوشش کی گئی ہے اگر مجھے کچھ ہوا تو اس کے پیچھے بھی ڈرٹی ہیری…
الیکشن ایکٹ کے سیکشن 57 اور 58 میں ترمیم کی منظوری
اسلام آباد:وفاقی کابینہ کی کمیٹی برائے قانون سازی نے الیکشن ایکٹ کے سیکشن 57 اور 58 میں ترمیم کی منظوری دی. ذرائع کے مطابق الیکشن ایکٹ میں مجوزہ ترمیم کے تحت الیکشن ایکٹ کی سیکشن 57،58میں موجود ابہام کو ختم…
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیسز،اسلام آباد ہائیکورٹ کی عمران خان کو پیشی کے لیے کل تک کی مہلت
اسلام آباد:بغاوت ، اقدام قتل اور جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کے 9 ضمانت کیسز میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کو پیشی کے لیے کل تک کی مہلت دے دی۔عدالت نے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرتے ہوئے…
وزیراعظم برطانوی بادشاہ کی تاج پوشی کی تقریب میں شرکت کے لئے لندن روانہ
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف برطانوی بادشاہ کی تاج پوشی کی تقریب میں شرکت کے لئے تین روزہ غیر ملکی دورے پر لندن روانہ ہوگئے۔ وزیراعظم شہباز شریف خصوصی طیارے میں اپنے وفد کے ہمراہ دورے پر روانہ ہوئے…
سپریم کورٹ کے 4 اپریل کے فیصلہ کیخلاف نظر ثانی درخواست دائر
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سپریم کورٹ کے 4 اپریل کے فیصلہ کیخلاف نظر ثانی درخواست دائر کردی جس میں عدالت عظمیٰ سے 14 مئی پولنگ کی تاریخ واپس لینے کی استدعا کی گئی ہے ۔ سپریم کورٹ میں دائر…
سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی آڈیو لیک کی تحقیقات کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
اسلام آباد:اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے نجم ثاقب کی آڈیو لیک کی تحقیقات کیلئے خصوصی کمیٹی قائم کر دی ہے ۔محمد اسلم بھوتانی کمیٹی کے چیئرمین مقرر کردئیے گئے ۔ قومی…
سپریم کورٹ ، پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023ء پر پارلیمانی کارروائی کا ریکارڈ طلب
سپریم کورٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023ء پر پارلیمانی کارروائی کا ریکارڈ طلب کرلیا۔چیف جسٹس نے کہا کہ سیاسی معاملات نے عدالت کا ماحول آلودہ کردیا ہے۔ سیاسی لوگ انصاف نہیں من پسند فیصلے چاہتے ہیں۔ چیف جسٹس آف…
عمران خان اور اسد عمر کا 120 سے زائد مقدمات کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور پی ٹی آئی رہنماء اسد عمر نے 120 سے زائد مقدمات کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ انہوں نے درخواست میں موٴقف اختیار کیا کہ عمران خان ، پی ٹی…
مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیر میں ہندو انتہا پسندوں پر مشتمل ویلج ڈیفنس گارڈز کے نام سے فورس تیار کرلی
نئی دہلی:مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیر میں ہندو انتہا پسندوں پر مشتمل ویلج ڈیفنس گارڈز کے نام سے فورس تیار کرلی۔دہشتگرد ویلج ڈیفنس گارڈز میں زیادہ تعداد سابقہ ریٹائرڈ بھارتی فوجیوں کی ہے، مقبوضہ کشمیر کی ہندو انتہا پسندوں پر…