Enter your email address below and subscribe to our newsletter

سیاست

Share your love

عمران خان نے آج لاہور ہائیکورٹ کے لارجر بنچ کے سامنے پیش ہونگے

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے آج لاہور ہائیکورٹ کے لارجر بنچ کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ عمران خان اپنے خلاف 121 درج مقدمات کے اخراج کیلئے لاہور ہائیکورٹ کے لارجر بنچ کے سامنے…

سابق وزیر اعلی پنجاب پرویز الٰہی کے گھر پولیس کی جانب سے پھر چھاپہ

گجرات: پولیس نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کی رہائشگاہ پر ایک بار چھاپہ مارا ہے۔ پولیس کی بھاری نفری نے پرویز الہٰی کی رہائشگاہ کو حصار میں لیتے ہوئے رہائشگاہ کے اندر داخل ہونے کی کوشش کی۔ سابق…

صدرمملکت ووزیراعظم پاکستان کے عالمی یوم مزدور پر پیغامات

اسلام آباد:پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج مزدوروں کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔صدر ووزیراعظم پاکستان کاکہناہے کہ آج کا دن محنت کے تقدس اور وقار کی علامت ہے قوم ملک کی ترقی میں مزدوروں کے کردار اور معاونت کو…

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور ختم،منگل کو دوبارہ بیٹھک ہو گی۔

اسلا م آباد:حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور مثبت پیشرفت کے ساتھ ختم۔ منگل کو دوبارہ بیٹھک ہو گی۔ اسحاق ڈار نے کہا جہاں کل مذاکرات چھوڑے تھے اس میں پیشرفت ہوئی ہے، دونوں فریقین کے…

اتحادی حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان الیکشن سے متعلق مذاکرات

اتحادی حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان الیکشن سے متعلق مذاکرات،دونوں مذاکراتی ٹیمیں اپنے اپنے موقف پر قائم. اتحادی حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان الیکشن کے حوالے سے مذاکرات کا دوسرا دور جاری ہے. دونوں مذاکراتی ٹیمیں اپنے…

اداروں کوبغاوت پر اکسانے کا کیس ، عمران خان کی عبوری ضمانت منظور

اسلام آباد: اداروں کوبغاوت پر اکسانے کے کیس میں اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔۔ عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے پولیس کو عمران خان کی گرفتاری سے بھی روک دیا۔ عدالت میں…

اگر حکومت فوری اسمبلی توڑ کر الیکشن کرانا چاہتی ہے تو ہی بات کریں، عمران خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کہناہے کہ اگر حکومت فوری اسمبلی توڑ کر الیکشن کرانا چاہتی ہے تو ہی بات کریں۔ اگر وہ دوبارہ وہی ستمبر اکتوبر کی بات کرتے ہیں تو کوئی ضرورت نہیں۔ اب…

قومی اسمبلی نے انتخابی اخراجات کی فراہمی کا بل مسترد کر دیا

پاکستان کی قومی اسمبلی نے پنجاب اور خیبر پختونخوا کی اسمبلیوں کے انتخابات کے لیے فنڈز کی فراہمی کا بل مسترد کر دیا ہے۔ سپیکر راجا پرویز اشرف کی سربراہی میں جمعرات کو ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران…

چیف جسٹس کے اختیار کو ریگولیٹ کرنے کی ضرورت ہے، دو ججز کا اختلافی فیصلہ جاری

اسلام آباد: جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس جمال خان مندوخیل نے تفصیلی اختلافی فیصلہ جاری کرتے ہوئے پنجاب اور خیبر پختون خوا میں انتخابات سے متعلق درخواستیں مسترد کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس…

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!