سیاست
Share your love
بانی پی ٹی آئی عمران خان سے بہنوں کی ملاقات
راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ان کی بہنوں کی ملاقات ختم ہوگئی۔ ملاقات پر عائد پابندی ختم ہونے پر بانی پی ٹی آئی کی فیملی سے آج پہلی ملاقات تھی، ملاقات اڈیالہ جیل کے کانفرنس روم میں کروائی…
پی ٹی آئی احتجاج کیسز، خواتین اور کمسن بچوں سمیت 43 کارکنان کی ضمانتیں منظور
راولپندی: اٹھائیس ستمبر اورپانچ اکتوبر کو تحریک انصاف کی جانب سے کیے جانے والے احتجاج کے دوران تھانہ وارث خان اور تھانہ ٹیکسلا سے گرفتار 43 کارکنوں کی ضمانتیں منظور کر لی گئیں۔عدالت نے تمام کارکنان کو تیس تیس ہزار…
ہماری ڈیلیں نہیں ہوا کرتیں،ہمیں قانون کے مطابق رہائی مل رہی ہے، بیرسٹر گوہر
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے ہم قانون پر چلنے والے لوگ ہیں اور قانون کے مطابق رہائی مل رہی ہے، ہماری ڈیل نہیں ہوتی کیونکہ ہم قانون پر چلتے ہیں۔ انسداد دہشت گردی عدالت…
حکومت کا سپریم کورٹ کےججز کی تعداد بڑھانے پر غور،بل جمعہ کو ایوان میں پیش کیا جائےگا
اسلام آباد:حکومت نے ججز کی تعداد 17 سے بڑھا کر 23 کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے بل جمعہ کو قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔ حکومت ججز کی تعداد بڑھانے پر غور کررہی ہے، ذرائع نے…
ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کے لئے کوششیں کیں مگر کامیابی نہیں مل سکی،اسحاق ڈار
اسلام آباد: ڈپٹی وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کے حوالے سے ابھی کامیابی نہیں ہوئی۔ حکومت نے امریکی قیادت کو معافی کے لیے قائل کرنے کی کوششیں کیں مگر کامیابی…
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر توشہ خانہ کیس ٹو میں آج بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی
راولپنڈی:بانی تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر توشہ خانہ کیس ٹو میں آج بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی جبکہ عدالت نے بشریٰ بی بی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور…
ملک میں نہ آئین، نہ سپریم کورٹ کی وقعت ہے، سینیٹر شبلی فراز
اسلام آباد:تحریک انصاف کے سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ ملک میں نہ آئین، نہ سپریم کورٹ کی وقعت ہے،سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے بانی پی ٹی آئی کے خلاف فیصلے دیے۔ سینیٹ کے اجلاس کے…
اسلام آباد ہائیکورٹ کا ایم ڈی کیٹ امتحان دوبارہ لینے کا حکم
اسلام آباد:سندھ کے بعد اسلام آباد ہائی کورٹ نے بھی ایم ڈی کیٹ کے خلاف درخواست منظور کرتے ہوئے امتحان دوبارہ لینے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے یونیورسٹی کو ایم ڈی…
کارسرکار میں مداخلت ،ایمان مزاری اور ان کے شوہر کا مزیدجسمانی ریمانڈ منظور
اسلام آباد: کارسرکار میں مداخلت کے الزام میں گرفتار وکیل ایمان مزاری اور ان کے شوہر کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔ اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے ایمان مزاری اور…
عمران خان کو کوئی شکایت ہوئی تو پورے پاکستان کو بند کر دیں گے،علی امین گنڈاپور
پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو جیل کے اندر ان کے حقوق نہیں دیئے جا رہے عمران خان کو کوئی شکایت ہوئی تو پورے پاکستان کو بند کر دیں گے۔ اپنے…