Enter your email address below and subscribe to our newsletter

فن و فنکار

Share your love

اداکارہ نازش جہانگیر کے مسحور کن رقص نے دھوم مچا دی

لاہور:پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ نازش جہانگیر کے مسحور کن رقص نے دھوم مچا دی،سوشل میڈیا پر خوب چرچے ،رقص کی ویڈیو وائرل ہوگئی ۔ اپنی لازوال اداکاری اور خوبصورت آواز سے مداحوں کے دلوں میں راج کرنے والی…

صبا قمر کو متحدہ عرب امارات کی جانب سے گولڈن ویزا مل گیا

دبئی: پاکستان کی نامور اداکارہ صبا قمر کو متحدہ عرب امارات کی جانب سے 10 سالہ رہائشی گولڈن ویزا پیش کیا گیا ہے۔ اداکارہ نے اپنی انسٹاگرام سٹوری پراس اعزاز کو قبول کرتے ہوئے اپنے سوشل میڈیا اکا ؤنٹ پرجی…

رمشا خان نے شوبز انڈسٹری چھوڑنے سے متعلق خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا

لاہور: معروف و خوبرو اداکارہ رمشا خان نے شوبز انڈسٹری چھوڑنے سے متعلق خبروں کی تردید کرتے ہوئے بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ اداکاری نہیں چھوڑ رہی، براہ کرام سوشل میڈیا پر جو دیکھیں اس پر یقین نہ…

علی خان کا اداکارہ کاجول کے ساتھ رومانوی مناظر شوٹ کروانے پر ردعمل آ گیا

لاہور: پاکستانی اداکار علی خان نے بالی ووڈ کی سپر سٹار اداکارہ کاجول کے ساتھ بھارتی ویب سیریز میں رومانوی مناظر شوٹ کروانے پر خاموشی توڑ دی ۔اداکار نے کہا کہ ایسے مناظر شوٹ کرواتے وقت اداکاروں کو یہ بات…

حریم فاروق کو والدین نے شوبز کے بجائے کیا مشورہ دیا تھا اداکارہ نے بتادیا

لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حریم فاروق نے کہا ہے کہ جب انہوں نے شوبز میں جانے کا فیصلہ کیا تو والدین نے انہیں تعلیم کیلئے بیرون ملک جانے پر زور دیا۔ حال ہی میں دیے گئے ایک…

ایوارڈ یافتہ پاکستانی فلمساز حیا فاطمہ کی فلم ایمی ایوارڈ کیلئے نامزد ہو گئی

لاہور: عالمی ایوارڈ یافتہ پاکستانی فلمساز حیا فاطمہ اقبال نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے سٹوری پوسٹ کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ان کی فلم ایمی ایوارڈز کیلئے نامزد ہوئی ہے۔ فلمساز حیا فاطمہ کی مختصر فلم ایز فار دے کین…

شادی ہوگئی تو انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کر لوں گی،رمشا خان

لاہور: خوبرو اداکارہ رمشا خان کا کہنا ہے کہ میں خود کو صفِ اوّل کی اداکارہ کے روپ میں دیکھنا چاہتی ہوں لیکن اگر شادی ہوگئی تو پھر انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کر لوں گی۔ اداکارہ رمشا خان کئی…

اداکار فردین خان اور نتاشا کاشادی کے 18 سال بعد راہیں جدا کرنے کا فیصلہ

ممبئی:بالی ووڈ اداکار فردین خان اور ان کی اہلیہ نتاشا مادھونی نے شادی کے 18 سال بعد اب باقاعدہ طور پر ایک دوسرے سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فردین خان اور نتاشا گزشتہ…

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!