Enter your email address below and subscribe to our newsletter

ٹیکنالوجی

Share your love

گوگل ون کا وی پی این بند کرنے کا فیصلہ

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے گوگل ون سروس میں وی پی این کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اینڈرائیڈ اتھارٹی میں پیش کئے گئے ای میل کے مطابق اکتوبر 2020 میں جاری کئے جانے والے فیچر کو بند کئے…

ایپل نے آئی فون صارفین کے لئے بڑی سہولت فراہم کر دی

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی ایپل اپنے کچھ فونز کے صارفین کو ڈیوائسز کی مرمت کے لیے پہلی بار استعمال شدہ لیکن اصلی پرزوں کے استعمال کی اجازت دینے والا ہے۔ کمپنی کی جانب سے یہ اجازت مرمت اسکیم میں کی جانے…

میٹا کی جانب سے اپنی ایپس میں اے آئی چیٹ بوٹ کی آزمائش

کیلیفورنیا: میٹا کی جانب سے واٹس ایپ، میسنجر اور انسٹا گرام میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی چیٹ بوٹ کی آزمائش شروع کردی گئی۔ کمپنی کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے کہ میٹا اے آئی…

‎ٹک ٹاک کا انسٹاگرام کے مقابلے میں ایپ لانے کا فیصلہ

بیجنگ:ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک نے انسٹاگرام کے مقابلے میں ایپ لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹک ٹاک کے مطابق کمپنی تصاویر اور تحریر کیلئے ایک باقاعدہ ایپ پر کام کر رہی ہے۔ کچھ صارفین کو ایسے نوٹیفکیشن موصول…

میٹا کااے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی تمام تصاویر ، ویڈیوز پر پر لیبل لگانے کااعلان

کیلیفورنیا: میٹا کی جانب سے مئی 2024 سے فیس بک، انسٹا گرام اور تھریڈز پر پوسٹ کی جانے والی آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی تمام تصاویر او ر ویڈیوز پر پر لیبل لگائے جائیں گے۔ کمپنی…

پاکستان میں سائبر کرائمز کی شرح میں سترہ فیصد اضافے کا انکشاف

اسلام آباد:بین الاقوامی سائبر سکیورٹی ادارے کی جانب سے ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں گزشتہ برس سائبر کرائمز کے جرائم میں سترہ فیصد اضافہ ہوا۔ ایک بین الاقوامی سائبر سکیورٹی ادارے کی تازہ رپورٹ اور ایف…

ایکس نے بوٹ اکاؤنٹ ڈیلیٹ کرنے کا آغاز کر دیا

نیویارک: سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) نے پلیٹ فارم سے بوٹ یا آٹومیٹڈ اکاؤنٹس کو ڈیلیٹ کرنے کا آغاز کر دیا۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کی جانب سے بلاگ پوسٹ میں بتایا گیا کہ بوٹ اکاؤنٹس کی…

خلائی ادارے ناسا کا قمری گاڑی بنانے کے لیے بڑی کمپنیوں سے معاہدہ

لندن: امریکی خلائی ادارے ناسا نے آرٹیمس مشن کے خلاء نوردوں کے لیے نئی قمری ریسر کار بنانے کے لیے تین کمپنیوں کا انتخاب کر لیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ گاڑی خلاء نوردوں کو چاند پر ان پُر اسرار…

فیس بک کی جانب سے ٹک ٹاک سے ملتا جلتا فیچر متعارف

کیلیفورنیا: میٹا نے دنیا کی مقبول ترین ویب سائٹ فیس بک پر ٹک ٹاک سے ملتا جلتا فیچر ’’ویڈیو پلیئر‘‘ متعارف کروا دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دنیا کے مقبول ترین سوشل میڈیا نیٹ ورک میں نئے…

ڈاٹ پی کے ڈومین رکھنے والی ویب سائٹس سے لاکھوں افراد کا ڈیٹا چوری

کراچی: پاکستان میں ڈاٹ پی کے ڈومین رکھنے والی ویب سائٹس سے لاکھوں افراد کا ڈیٹا چوری ہوگیا۔ روسی سائبر سکیورٹی کمپنی کیسپرسکی نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں ڈاٹ پی کے ڈومین رکھنے والی ویب سائٹس ہیکرز کا…

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!