ٹیکنالوجی
Share your love
انسٹاگرام کی جانب سے صارفین کےلئے نیا فیچر متعارف کرانے کی تیاری
نیویارک: انسٹاگرام اپنے صارفین کی سہولت کیلئے ’بلینڈ‘ کے نام سے ایک نیا فیچر متعارف کرانے جا رہی ہے۔ میٹا کی زیر ملکیت فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام نے ’بلینڈ‘ نامی فیچر متعارف کرنے کی تیاری شروع کر دی،…
ایلون مسک کا پریمیم فیچرز تک مفت رسائی دینے کا اعلان
نیویارک: ٹیسلا کے سی ای او اور ایکس کے مالک ایلون مسک نے پلیٹ فارم پر پریمیم فیچرز تک مفت رسائی دینے کا اعلان کر کے صارفین کو خوش کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ…
انٹرنیٹ کی رفتار کا نیا ریکارڈ قائم
لندن :محققین نے انٹرنیٹ کی رفتار کا نیا ریکارڈ قائم کیا ہے، یہ رفتار براڈ بینڈ کی رفتار سے 45 لاکھ گنا ہے۔ برطانیہ کے شہر برمنگھم میں ایسٹن یونیورسٹی کے سائنس دانوں کی ایک انٹرنیشنل ٹیم نے مختلف تجربات…
ماہرین کا اینڈرائیڈ صارفین کو 28 خطرناک ایپس ڈیلیٹ کرنے کا مشورہ
سائبر سیکورٹی ماہرین نے اینڈرائیڈ صارفین کو گوگل پلے پر موجود 28 خطرناک ایپس ڈیلیٹ کرنے کی تجویز دی ہے جو ممکنہ طور پر ان کے وائی فائی نیٹ ورک کو ہیک کر سکتی ہیں۔ ہیومنز سیٹوری تھریٹ انٹیلیجنس ٹیم…
میٹا سے لفظ ’شہید‘ پر پابندی ختم کی جائے ، نگران بورڈ کا مطالبہ
نیویارک :فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی پیرنٹ کمپنی میٹا کے نگران بورڈ نے کمپنی سے عربی لفظ ’شہید‘ (martyr) پر پابندی ختم کرنے مطالبہ کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق میٹا کی مالی…
ماہرین نے اسمارٹ فون صارفین کو جعلسازیوں کی نئی لہر سے خبردار کردیا
ماہرین نے اسمارٹ فون صارفین کو سائبر مجرمان کی جانب سے جعلسازیوں کی نئی لہر کے متعلق خبردار کیا ہے۔ کیپر سیکیورٹی کی جانب سے شائع کیے جانے والی بلاگ پوسٹ کے مطابق سائبر مجرمان صارفین سے نجی معلومات نکلوانے…
عراق میں سوشل میڈیا ایپلی کیشن ٹک ٹاک پر پابندی لگنے کا امکان
بغداد:عراق میں غیر اخلاقی مواد روکنے کیلئے سوشل میڈیا ایپلی کیشن ٹک ٹاک پر پابندی کا امکان ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق عراقی وزارت مواصلات نے ٹک ٹاک پر پابندی لگانے کیلئے درخواست کابینہ کو بھیج دی ہے۔ عراقی وزیرمواصلات…
گاڑی میں ڈرائیور کا مزاج دیکھ کر تبدیل ہونے والی لائٹ متعارف
سیئول: جنوبی کوریا کی کار کمپنی ہیونڈائی موبس (Hyundai Mobis) نے ایک ایسی ٹیکنالوجی متعارف کرائی ہے جس کے تحت گاڑیوں میں اندرونی روشنیاں ڈرائیور کے موڈ کے مطابق تبدیل ہوں گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کمپنی نے ٹیکنالوجی کے…
ایلون مسک کا ایکس میں جاب سرچ آپشن شامل کرنے کا اعلان
کیلیفورنیا: سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کے مالک ایلون مسک نے اپنے پلیٹ فارم میں linkedin کی طرز پر جاب سرچ کا آپشن متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ ایک بیان میں دنیا کی دوسری امیر ترین شخصیت نے کہا…
گوگل کی جانب سے فٹ بال ماہر کی طرح حکمت عملی بنانے والا ٹول متعارف
لندن:گوگل کے مصنوعی ذہانت کے شعبے ’ڈیپ مائنڈ‘ نے ایک ایسا ٹول بنایا جس کے بارے میں دعویٰ ہے کہ یہ فٹ بال ماہر کی طرح حکمت عملی بنانے اور کارنر کِکس کے نتائج کی پیش گوئی کر سکتا ہے۔…