ٹیکنالوجی
Share your love
یورپی یونین انٹلیکچوئل پراپرٹی قوانین کی خلاف ورزی پر گوگل پربھاری جرمانہ عائد
پیرس: فرانس کے مسابقتی کمیشن نے گوگل پر یورپی یونین انٹلیکچوئل پراپرٹی قوانین کی خلاف ورزی پر 25 کروڑ یورو کا جرمانہ عائد کردیا۔ یورپی ادارے نے گوگل کے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) چیٹ بوٹ بارڈ (جس کا…
برازیل میں فیس بک میٹا کا نام استعمال کرنے پر پاپندی عائد
ساؤ پاؤلو:برازیلین میٹا کمپیوٹر سروسز کمپنی نے فیس بک میٹا کا نام استعمال کرنے کے خلاف مقدمہ جیت لیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برازیل کی مقامی عدالت میں برازیلین میٹا کمپیوٹر سروسز کمپنی نے فیس بک میٹا کے…
سائبر ماہرین نے اینڈرائیڈ فون صارفین کو خبردار کر دیا
میلان: سائبر ماہرین نے اینڈرائیڈ صارفین کو فون میں پوشیدہ ایک میلویئر کے متعلق خبردار کیا ہے جو ان کے علم میں آئے بغیر ان کی معلومات چرا سکتا ہے۔ ماہرین نے فونز پِکس پائریٹ نامی بینکنگ ٹروجن میلویئر دریافت…
گوگل کا کروم صارفین کی سکیورٹی کو مزید بہتر بنانے کے لئے اہم اقدام
کیلیفورنیا: گوگل نے اپنے ویب براوٴزر کروم کے صارفین کی سکیورٹی کو مزید بہتر بنا دیا ہے۔گوگل کا دعویٰ ہے کہ کروم ویب براوٴزنگ کا نیا ورژن رئیل ٹائم میں ویب سائٹس کو چیک کرتا ہے۔ گوگل نے اس مقصد…
گوگل کی جانب سے صارفین کے اکاؤنٹ محفوظ کرنے کے لئے سیکیورٹی الرٹ متعارف
کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اپنے صارفین کے اکاؤنٹ کو سائبر حملہ آوروں سے محفوظ کرنے کے لیے نیا پاسورڈ سیکیورٹی الرٹ متعارف کرادیا۔ پاسورڈ بوسٹ فارم جو کہ گوگل کے وسیع سیکیورٹی اپ گریڈ کا ایک حصہ ہے سب…
انسٹا گرام نے دلچسپ گیم کو فوٹو شیئرنگ ایپ کا حصہ بنا دیا
نیویارک: انسٹا گرام نے خاموشی سے ایک دلچسپ گیم کو فوٹو شیئرنگ ایپ کا حصہ بنا دیا ہے۔ میٹا کی زیر ملکیت ایپ میں ایک نئی گیم کو شامل کیا گیا ہے جو پرانی گیمز کے شوقین افراد کو ضرور…
گوگل کا ایپس کی ڈاؤن لوڈنگ کے لیے نیا فیچر متعارف کرانے کا اعلان
کیلیفورنیا: گوگل کی جانب سے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرایا جانے والا ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے گوگل پلے اسٹور پر بیک وقت دو ایپس کو ڈاؤن لوڈ کیا جا سکے گا۔ گوگل کی جانب…
ایکس میں طویل مضامین پوسٹ کرنے کے نئے فیچر کا شاندار اضافہ
نیویارک: صحافیوں، کریٹیرز اور مصنفین کیلئے ’ایکس‘ میں ایک نئے فیچر کا اضافہ کر دیا گیا۔ آرٹیکلز نامی اس فیچر کے ذریعے صارفین طویل تحاریر اس سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر پوسٹ کر سکیں گے، اس فیچر میں بیسک ٹیکسٹ…
نگران حکومت نے’’ایکس‘‘ کی بحالی کے فیصلے کو نئی حکومت پر چھوڑدیا
اسلام آباد :نگراں حکومت نے ملک میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ”ایکس“ کی بحالی کے فیصلے کو آنے والی حکومت پر چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سماجی رابطے کی خبر رساں سائٹ پر حکومتی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ…
پاکستانی فلم ‘جامن کا درخت’ نے کانز ایوارڈ جیت لیا
پاکستانی شارٹ فلم ’جامن کا درخت‘ نے دنیا کے سب سے بڑے فلم فیسٹول کانز میں ایوارڈ جیت لیا۔ اداکار عدنان صدیقی کے منفی کردار پر مبنی شارٹ فلم کے ہدایتکار رافع راشدی نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں اعلان کیا…