ٹیکنالوجی
Share your love
مائیکروسافٹ ونڈوز “کی بورڈ” میں نیا بٹن لے آیا
نیویارک:تین دہائیوں بعد مائیکر و سافٹ نے ونڈوز ’کی بورڈ‘ میں نیا حیرت انگیز بٹن متعارف کروا دیا۔ کی بورڈ میں ’کو پائیلٹ بٹن‘ کے اضافے کا اعلان گزشتہ روز کیا گیا، اپنی مصنوعات کو جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ کرنے…
فیس بک کی جانب سے لنک ہسٹری کی نئی سیٹنگ متعارف
کیلیفورنیا: فیس بک نے ’لنک ہسٹری‘ کی نئی سیٹنگ متعارف کرائی ہے جو فیس بک موبائل ایپ میں کلک کئے جانے والے تمام لنکس کا مخصوص ریکارڈ ترتیب دے گی۔ قانون سازوں کی جانب سے ٹیکنالوجی ضوابط متعارف کرائے جانے…
سال 2024 میں سائبر جرائم کا طوفان آنے والا ہے،ماہر ٹیکنالوجی
آسٹن: ایک ٹیکنالوجی ماہر نے خبردار کیا ہے کہ مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی میں جدت سے سال 2024 میں سائبر جرائم کا طوفان آنے والا ہے۔ سافٹ ویئر کمپنی کراؤڈ اسٹرائیک کے چیف سیکیورٹی آفیسر شان ہینری نے حال ہی…
واٹس ایپ نے صارفین کی بڑی مشکل حل کردی
کیلیفورنیا: میٹا کی زیر ملکیت میسجنگ ایپ میں ایک ایسے فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے جو متعدد افراد کی پریشانی کا حل ثابت ہوگا۔ واٹس ایپ کے بیشتر افراد اجنبیوں کے ساتھ فون نمبر کو شیئر کرنے میں…
واٹس ایپ کے اپنے ویب ورژن کیلئے متعدد نئے فیچر متعارف
کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ اپنے ویب ورژن کیلئے متعدد نئے فیچر متعارف کرانے جا رہی ہے۔ ان فیچرز میں نیا سائیڈ بار، دوبارہ سے ڈیزائن کردہ ڈارک موڈ اور اپنی پروفائل کیلئے یوزر نیم بنائے جانے کا…
آگ بجھانے والا نیا فلائنگ ڈریگن روبوٹ تیار
اوساکا: جاپانی محققین نے ایک اڑنے والا فائر فائٹنگ ہوز بنایا ہے جو آگ بجھانے کے لیے اپنے ہی پانی کا پریشر استعمال کرتے ہوئے اڑ کر مختلف سمتوں کا تعین کر سکتا ہے۔ جاپان کی اوساکا یونیورسٹی اور اکیتا…
پی ٹی اے نے عوام کو دھوکہ دہی پر مبنی لنکس سے متعلق خبردار کر دیا
اسلام آباد:پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے عوام کو دھوکہ دہی پر مبنی لنکس سے متعلق خبردار کر دیا۔ پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا اور واٹس ایپ کے ذریعے فشنگ لنکس بھیجے جا رہے ہیں، جس سے…
گوگل میپ نے سال 2023 میں 13 ارب ڈالرز کما لئے
نیویارک: بظاہر مفت سروسز فراہم کرنے والے گوگل میپس نے رواں سال 13 ارب ڈالرز کمائے ہیں، لیکن کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ گوگل میپس نے اتنا پیسہ کیسے کمایا؟ صارف کے نقطہ نظر سے دیکھیں تو گوگل…
سال 2023 کی مقبول ترین ویب سائٹس اور سوشل میڈیا ایپس کی فہرست جاری
واشنگٹن:سال 2023ء کی مقبول ترین ویب سائٹس کی فہرست جاری کر دی گئی ہے، جس کے مطابق اس سال بھی گوگل دنیا کی نمبر ون ویب سائٹ رہی۔ کلاؤڈ فلیئر کی جانب سے جاری ہونیوالی فہرست کے مطابق فیس بک…
واٹس ایپ کا سٹیٹس کے نئے فیچر پر کام کا آغاز
کیلیفورنیا:واٹس ایپ کی جانب سے گزشتہ چند ہفتوں کے دوران متعدد نئے فیچرز متعارف کرائے گئے ہیں۔ واٹس ایپ اب صارفین کیلئے سٹیٹس اپ ڈیٹ ہیڈر کا نیا لے آؤٹ جلد متعارف کرانے جا رہی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں…